نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔! :) پہلے بے اختیار قہقہے کے بعد اب ہمیں سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ آپ سے اس واقعے کی وجہ سے ہمدردی کا اظہار کریں یا اتنی مزیدار روداد پر آپ کو داد و تحسین کے ٹوکرے پیش کیے جائیں۔ ویسے بعد ازاں یہ ٹوکرے ٹماٹر وغیرہ رکھنے کے کام بھی آ سکتے ہیں۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ سارے وعدے ، وعید ہو گئے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    ویسے تو یہ شاعر کا کام نہیں ہوتا ہے کہ وہ اپنے کلام کی تشریح کرتا پھرے۔ تاہم آپ نے استفسار کیا ہے تو عرض کرتا ہوں۔ :) شعر کے دونوں مصرعوں میں دو شخصیات کا ذکر استعارتاً موجود ہے۔ جن میں سے آخر الذکر کے بارے میں لوگ اچھا گمان رکھتے ہیں اور اول الذکر کے بارے میں اچھا گمان نہیں رکھتے۔ ہم نے صرف...
  3. محمداحمد

    اے۔خان اجر یا ثواب اُس عمل پر ملتا ہے جو اللہ کے حکم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے...

    اے۔خان اجر یا ثواب اُس عمل پر ملتا ہے جو اللہ کے حکم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو۔
  4. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    :) دراصل غفلت اور بیداری کی تاریخ اتنی وسیع و بسیط ہے کہ محض اجمالی جائزہ لینے پر بھی تحریر شیطان کی آنت کی مانند ہوگئی۔ :) شکر ہے کہ ہم تفصیل میں نہیں گئے۔ :) :) :) بہت شکریہ! آپ کے تبصرے اور وقت کا۔ :)
  5. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    واہ۔۔۔۔! یعنی ہم کتابیں کھنگالتے رہیں اور اقتباسات نئی نسل کو ارسال کرتے رہیں۔ :) :) :) لیکن یہ نئی نسل اپنے سے اگلی نسل کو پھر کیا دے گی؟ کیا ہمارے دیے گئے اقتباسات سے مزید اقتباسات اخذ کیے جائیں گے؟ :)
  6. محمداحمد

    تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

    ایسا نہیں ہے آصف بھائی! ایک آدھ شخص کے رویّے پر پوری محفل سے خفا ہونا اچھی بات نہیں ہے۔ یوں تو محفل پر آپ کا آنا نہ آنا آپ کی اپنی مرضی پر ہے لیکن ہماری خواہش ہوگی کہ آپ چار چھ ماہ محفل میں رہیے، ابھی تو آپ نے محفل کو صحیح طرح دیکھا بھی نہیں ہے۔ اُس کے بعد بھی اگر آپ کو لطف نہ آئے تو شوق سے...
  7. محمداحمد

    جی ایسا ہی ہے. یکم ربیع الاول کو ہوتا ہے. پھر گیارہ کو. زیادہ اہتمام بارہ کو ہوتا ہے.

    جی ایسا ہی ہے. یکم ربیع الاول کو ہوتا ہے. پھر گیارہ کو. زیادہ اہتمام بارہ کو ہوتا ہے.
  8. محمداحمد

    12 ربیع الاول والے اب شروع ہوں گے۔ :)

    12 ربیع الاول والے اب شروع ہوں گے۔ :)
  9. محمداحمد

    8 ربیع الاول کا جلوس!

    8 ربیع الاول کا جلوس!
  10. محمداحمد

    دفتر سے گھر پہنچنے میں چار گھنٹے لگے . جلوسیوں نے ہمارا جلوس نکال دیا.

    دفتر سے گھر پہنچنے میں چار گھنٹے لگے . جلوسیوں نے ہمارا جلوس نکال دیا.
  11. محمداحمد

    تاسف بیکل اتساہی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  12. محمداحمد

    تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

    ویسے یاددہانی کے لئے عرض کرتا چلوں کہ اسمِ معرفہ کے تراجم نہیں کیے جاتے اور وہ اُسی طرح لکھے جاتے ہیں جیسے وہ ہوتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ یہ تعارف کا دھاگہ ہے سو اس میں اتنا جذباتی ہونا مناسب نہیں ہے۔ محفل میں نئے آنے والوں کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ محفل کے احباب اور ماحول کو رفتہ رفتہ سمجھ...
  13. محمداحمد

    سولہ آنے درست بات ہے۔

    سولہ آنے درست بات ہے۔
  14. محمداحمد

    تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

    انا للہ وانا الیہ راجعون! انتہائی افسوسناک !
  15. محمداحمد

    آہ ۔۔۔۔! طیارہ سانحہ ! انتہائی افسوسناک!

    آہ ۔۔۔۔! طیارہ سانحہ ! انتہائی افسوسناک!
  16. محمداحمد

    کیا کہنے۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے مرحوم شاعر کو۔

    کیا کہنے۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے مرحوم شاعر کو۔
  17. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جناب کمپیوٹر سے گفتگو کرنے کا فن جانتے ہیں۔ آدھے سے زیادہ شاعر بھی ہیں لیکن اپنے منہ سے نہیں کہتے۔ :) ہم نے کبھی انہیں اُستادی دکھاتے ہوئے دیکھا تو نہیں لیکن آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ :) :) :) اگر آپ یہ سب کرنے میں کامیاب ہو گئیں تو اتنی جانفشانی دکھانے پر آپ کی اپنی رُکنیت ہوا میں تحلیل...
  18. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ارے واہ! ایک تو ہم اتنی محنت سے محفل کا جمود توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اوپر سے معذرت بھی کریں۔ :):D:p
  19. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہمیں تو صرف ایک ہی کمیٹی پسند ہے اور وہ جس میں ایک موٹی رقم حاصل ہوتی ہے۔ اور یہ بھی تب ہی اچھی لگتی ہے کہ جب پہلی کمیٹی آپ کو ملے۔ عموماً قرعہ اندازی کرنے والے اس سعادت سے بہرہ مند ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ :) آپ کو تمغہء حسنِ گفتگوِ شدید و طویل کا تمغہ تو فوری دیا جا سکتا ہے باقی پر مزید...
  20. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہمارے ہاں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا رواج تو پرانا ہے فرحت کی پوسٹس کی بھی دوبارہ گنتی کروائی جا سکتی ہے۔ :) :) :) ایک بات سے ہم البتہ متفق ہیں اور وہ یہ کہ "کون اتنی محنت کرے"۔ :)
Top