یہ آپ نے یہاں بھی لگائی ہے۔ :)
فی الحال صرف دو باتیں:
سورۃ مریم کی آیت نمبر 32 میں برکت (مبارک) کے بجائے سلامتی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
درودِ ابرہیمی میں میں ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ " اے اللہ! رحمت نازل فرما، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر، جیسا...