نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میرے فون میں ایڈیٹر ونڈو نظر نہیں آ رہی ہے سو مراسلے کا جواب دینا ممکن نہیں ہے. یہاں فعال ہے.

    میرے فون میں ایڈیٹر ونڈو نظر نہیں آ رہی ہے سو مراسلے کا جواب دینا ممکن نہیں ہے. یہاں فعال ہے.
  2. محمداحمد

    سب کی جیت سے ان کی مراد win win solution ہوگی. یعنی کیک کو اس طرح کاٹا جائے کہ ہر شخص سمجھے کہ...

    سب کی جیت سے ان کی مراد win win solution ہوگی. یعنی کیک کو اس طرح کاٹا جائے کہ ہر شخص سمجھے کہ اسے سب سے بڑا حصہ ملا ہے. :) سادے لفظوں میں یہ کہ سب فریقین بخوشی راضی نامہ پر تیار ہو جائیں.
  3. محمداحمد

    شاعر بہت فارغ پھر رہے ہیں آج کل؟ :)

    شاعر بہت فارغ پھر رہے ہیں آج کل؟ :)
  4. محمداحمد

    یہ پرچہ کس نے بنایا تھا؟ :)

    یہ پرچہ کس نے بنایا تھا؟ :)
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    اب جب بے ایمانی کر ہی لی تھی تو بعد میں اعتراف کا کیا مطلب؟ یہ تو صریح ڈھٹائی ہو گئی۔
  6. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آج صبح دس میں سے 2 شاعری تھیں۔ :) اگر آپ شاعری کو بھی جمود کا حصہ سمجھتے ہیں تو پھر جمود کافی حد تک ٹوٹ گیا ہے۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ٹوٹا نہیں جمود تو پھر تم کو اس سے کیا :) راہِ عمل پہ گھیر کے، خود کو ہی لاؤ پھر کے 'وہ' تو گیا بکھیر کے رنگ جمود شہر میں :)
  8. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    سچی بات تو یہ ہے کہ ہمارے پاس کوئی باقاعدہ حوالہ نہیں ہے۔ یہ بات ایک تنقید کی کتاب میں پڑھی تھی جس کا نام تھا بت خانہ شکستم من اس کے ایک مضمون میں غالب کے مختلف اشعار پر بات کی گئی تھی۔ مزید یہ کہ آپ کے بلاگ پر پڑھی تھی۔ :) بیدل کا دیوان تو ہم نے دیکھا بھی نہیں ہے۔ :) یہ بات ٹھیک ہے اس سلسلے...
  9. محمداحمد

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    سب کی ایک ایک مثال مل جائے تو سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی۔
  10. محمداحمد

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    باقی مسلم ممالک کا تو نہیں پتہ البتہ پاکستان میں تعلیم کاروبار بن گیا ہے۔ اگر آپ خرید سکتے ہیں تو خرید لیجے نہیں تو کوئی مسئلہ نہیں! چونکہ آبادی کا ایک بڑا تناسب خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہا ہے سو بہت سوں کے لئے تعلیم کی خریداری ممکن ہی نہیں ہے۔
  11. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    :) :) :)
  12. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ہر شخص کو چاہیے کہ وہ اپنی پسند کے موضوعات کے دھاگے کھولے اور اس طرح کے موضوعات پر تبصرے کرے جیسا کہ شعری ذوق والے لوگ کیا کرتے ہیں اسی طرح دیے سے دیا جلتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    اب آپ دسمبر پر فاتحہ پڑھ لیں اور اعزاز احمد آذر کی "بھیگی جنوری پھر لوٹ آئی ہے" کے موسم کا انتظار کریں۔ :)
  14. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    یہ شعر میر کا ہے اور اصلی ہے یہ تو کم و بیش سب ہی جانتے ہیں۔ :) تاہم پروین نے بھی سرقہ نہیں کیا ہے بلکہ اس مصرعِ طرح میں غزل کہی ہے اور اچھی غزل کہی ہے گرہ پر البتہ اُنہوں نے زیادہ محنت نہیں کی اور کم و بیش وہی معنی پہنا دیے بقول آپ کے چربہ کر دیا۔ پروین نے میر کے شعر کے ساتھ وہی کیا جو غالب...
  15. محمداحمد

    منیر نیازی نظم

    بہت خوب! منیر نیازی بھی کیا کیا باتیں کرتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    عکس سے گفتگو - عمر سیف

    واہ واہ واہ! عمر بھائی بہت خوب! اور سن کر تو لطف ہی آ گیا۔ :) :) :) ماشاءاللہ۔ :) خوش رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    ہے ایک ہی علاج بصیرت کی بھول کا

    سبحان اللہ۔۔۔! مبارک ہو راحیل بھائی! گرہ بہت ہی خوب لگائی ہے آپ نے۔ اصل شعر کیا تھا؟
Top