نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اب تو ہم کچھ بھی نہیں کہیں گے۔ :)

    اب تو ہم کچھ بھی نہیں کہیں گے۔ :)
  2. محمداحمد

    قوم تو سب کی ہے لیکن انصاف ہوا ہوتا تو آج یہ رش نہ ہوتا۔ یوں بھی زرداری سندھ گورنمنٹ کے پروٹوکول...

    قوم تو سب کی ہے لیکن انصاف ہوا ہوتا تو آج یہ رش نہ ہوتا۔ یوں بھی زرداری سندھ گورنمنٹ کے پروٹوکول پر آ رہا ہے۔ سندھ گورنمنٹ نہ ہوتی تو یہ سب ممکن نہیں ہوتا۔
  3. محمداحمد

    کرپٹ ترین زرداری کو ہیرو بنا کر لائے جانے پر قوم مبارکباد کی مسحق ہے۔ شکریہ کیو جے باجوہ اور...

    کرپٹ ترین زرداری کو ہیرو بنا کر لائے جانے پر قوم مبارکباد کی مسحق ہے۔ شکریہ کیو جے باجوہ اور نواز شریف
  4. محمداحمد

    ٹماٹر اور شب عروسی

    یہ تو ہے کہ بڑے عہدے پر جو لوگ ہوں وہ اپنے خاندان والوں کو بالکل ہی بھول جاتے ہیں۔ لیکن عمومی پیرائے میں اس کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے اور وہ یہ کہ اس قسم کے لوگوں کے پاس جاننے والے اور عزیز و اقارب اس قدر جائز اور ناجائز کاموں کی درخواستیں لے کر جاتے ہیں کہ بندہ عاجز آ جاتا ہے اور ان درخواستوں...
  5. محمداحمد

    ٹماٹر اور شب عروسی

    اب آپ لوگوں کو بھی ہنسی خوشی رہنا سیکھ لینا چاہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    504 ایرر

    یعنی کل ملا کر چھ ہو گئے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    504 ایرر

    ماشاءاللہ۔ اچھا ہو گیا یہ تو۔۔۔! شکریہ سعود بھائی!
  8. محمداحمد

    اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ ،کوئی رُت ،کوئی شے ایک جگہ پر ٹھہرے، پھر سے اک بار ہر اک چیز...

    اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ ،کوئی رُت ،کوئی شے ایک جگہ پر ٹھہرے، پھر سے اک بار ہر اک چیز وہی ہو کہ جو تھی ۔۔۔۔
  9. محمداحمد

    روپئیے میں تو دال نہیں گلے گی۔ :) بلکہ ملے گی بھی نہیں!

    روپئیے میں تو دال نہیں گلے گی۔ :) بلکہ ملے گی بھی نہیں!
  10. محمداحمد

    سچی ؟

    سچی ؟
  11. محمداحمد

    یہ اور بات ہے کہ کوئی منتظر نہ ہو ۔۔۔ اب شام ڈھل گئی ہے سو گھر جانا چاہیے۔

    یہ اور بات ہے کہ کوئی منتظر نہ ہو ۔۔۔ اب شام ڈھل گئی ہے سو گھر جانا چاہیے۔
  12. محمداحمد

    ہائے ہائے ! کیا شعر ہے۔

    ہائے ہائے ! کیا شعر ہے۔
  13. محمداحمد

    کمال شعر ہے۔

    کمال شعر ہے۔
  14. محمداحمد

    اسے موجودہ زمانے کی ترقی کہیے یا کاسمیٹکس کی دنیا کا عروج! :)

    اسے موجودہ زمانے کی ترقی کہیے یا کاسمیٹکس کی دنیا کا عروج! :)
  15. محمداحمد

    اب چشمِ نیم باز کی جگہ چشمہء نیم جاں کی بات ہوا کرے گی۔ :) :)

    اب چشمِ نیم باز کی جگہ چشمہء نیم جاں کی بات ہوا کرے گی۔ :) :)
  16. محمداحمد

    روسی سفیر کا قتل

    ترکی کے لئے دھچکا اور روس کے لئے موقع ہے یہ واقعہ!
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    ٹیم میں تو نہیں لیکن: ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر اصلاحات کا شدید محتاج ہے مزید یہ کہ پی سی بی کی انتظامیہ کی بھرتی بھی قابلیت کی بنیاد پر نہیں ہوا کرتی، سیاسی تقرریاں ہوتی ہیں۔ اور یہ کہ کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے سیاسی دباؤ ہوا کرتا ہے سب سے بڑی بات یہ کہ دہشت گردی کے باعث پاکستان میں بین الاقوامی...
  18. محمداحمد

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    اولین ذمہ داری حکومت کی ہی ہے۔ اگر حکومت تعلیمی معاملات میں کرپشن نہ کرتی یعنی: تعلیم کے لئے بہتر بجٹ فراہم کرتی تعلیمی اداروں کا فنڈ دیانت داری سے خرچ کرتی۔ تعلیمی شعبوں میں رشوت اور سفارش پر بھرتیاں نہ کرتی اور تعلیمی شعبے کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کرتی۔ تو منافع خوروں کے لئے تعلیمی...
  19. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    ایسا نہیں ہے کہ باقی ٹیمیں ایسی صورتحال سے نہیں گزرتیں ہاں یہ ضرور ہے کہ پاکستان کی ٹیم اکثر و بیشتر ایسی صورتحال کا شکار ہو جاتی ہے اسی لئے وہ پاکستانی ٹیم ہے۔ پاکستان کے دیگر اداروں کا جو حال ہے اُس تناظر میں دیکھا جائے تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کافی غنیمت ہے۔
  20. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    لکیر پیٹنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ :) جو پاکستان کا حال تھا وہاں سے یہاں تک پہنچنا غنیمت ہی ہے۔ بالکل تھی۔ لیکن وہ ناکام ہو گئے۔ کرکٹ میں ایسا ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ کے ٹیل اینڈرز بھی پرفارم کر رہے ہیں تو آئندہ میچز میں یہ بات ہمارے لئے مثبت ثابت ہوگی۔
Top