پاکستان میں ایسے موقع بہت ہی قسمت والوں (بد قسمت بھی کہہ سکتے ہیں ساتھ ساتھ) کو ملا کرتے ہیں۔ :)
ہماری ثقافت چونکہ ہندوستان سے متاثر ہے سو ایک کے بعد چھٹی۔ :) :) :)
ویسے 90 فی صد کو تو دوسری کا دماغ بھی نہیں ہوتا ہوگا۔ :) :) :)
ارے بھائی!
اگلے محلے کی جگہ اگلا شہر ہی رکھ دیتے۔ کہیں کوئی سمجھے کہ ہم غالب کا ہم پلہ ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں اور ہم پر ہی پل پڑے۔ :) آج کل حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ :) :) :)
گذشتہ دنوں ایک صاحب نے تعارف میں خود کو اسکالر لکھ دیا۔ کچھ لوگ اُس معصوم بندے کے پیچھے ایسے لٹھ لے کر پڑے کہ بندے کو...
جی !
یہ بات بھی درست ہے۔
تاہم کچھ کلام ایسا ہوتا ہے کہ اُس کی تشریح کر دینے سے اُس کے معنی بہت محدود ہو کر رہ جاتے ہیں کہ شاعری کو ہر شخص اپنے طور پر سمجھتا ہے اور اپنے طور پر لطف اندوز ہوتا ہے۔
تاہم مذکورہ شعر اس قبیل کا بہرکیف نہیں تھا۔
جناب معذرت کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ آپ جو دل میں آئے...