نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ارے بھئی! عددی ثبوت کے ساتھ بات بھی مبالغہ آرائی میں شمار ہونے لگی۔ :eek: ہاں گواہان ہم نے ضرور طلب کیے۔ اور وہ اس لئے کہ ہم اکیلے نہ پڑ جائیں اور آپ 75 پوسٹس لکھنے میں مزید 5 سال لگا دیں۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    واہ ! اسے کہتے ہیں دیدہ دلیری :) :) :) پر اچھا ہے۔ اجمل سراج بلاوجہ یاد آگئے: طویل بھی ہے فقط صبر آزما ہی نہیں یہ رات جس میں ستاروں کا کچھ پتا ہی نہیں :confused1:
  3. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! ہمیں یہ تحریر لکھتے ہوئے سونامی تو یاد نہیں آیا لیکن یہ رکشہ ضرور یاد آیا تھا جس پر 'قوم سورہی ہے' کا اعلان کیا گیا تھا۔ :) :) :) سچ بات ہے۔ آج کل کے مصروف دور میں اتنا وقت نکالنا بھی آسان نہیں ہے۔ بہت شکریہ آپ کا اور آپ کے وقت کا۔ :)
  4. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    یہ تو اپنے چوہدری صاحب ہی بتائیں گے۔ :) اور بریک بے وفا ہے۔ بقول ٹرک ڈرائیور یا ٹرک کی پشت :) :) :) یہ شہر بڑا پُرانا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    ویب سائٹ کا ڈیفالٹ پیج - بصورت ایرر

    یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کی سائٹ کے بیک اینڈ پر کیا چل رہا ہے۔ طریقہ کار اسی اعتبار سے ہوگا۔ جب کوئی صفحہ موجود نہ ہو تو سرور سے اسٹیٹس کوڈ 404 حاصل ہوتا ہے۔ لوگ اپنے 404 صفحے کو ڈیزائن کر لیتے ہیں اور وہ سرور میں شامل کر دیتے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں ہم آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتے۔ ہاں البتہ...
  6. محمداحمد

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    دسمبر کی ایسی تیسی تو موسمی شعراء کرتے ہی رہتے ہیں۔ اب تو موسمی شعراء کی ایسی تیسی ہونی چاہیے۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    اس بات سے صد فی صد متفق ہوں۔ :) :p
  8. محمداحمد

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    اگر ہمیں پتہ ہوتا کہ شاعر اس جارحانہ انداز میں دسمبریوں کی خبرلے لے گا تو گذشتہ روز ہم اپنا قیمتی وقت دسمبریوں کو سمجھانے میں ہرگز نہ لگاتے۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آپ کو بولنے کی کیا ضرورت سب کچھ تو دستخط میں لکھ مارا ہے آپ نے۔ :)
  10. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    یہ ٹھیک ہے۔ اب ہونا یہ چاہیے کہ اس موقع پر فرحت ایک خصوصی تحریر لکھیں اور فوراً لکھیں سوچنے نہ بیٹھ جائیں۔ بلکہ بغیر سوچے لکھ دیں۔ اور پھر اس تحریر کے تبصروں میں لچھے دار گفتگو کریں یہاں تک یہ کہ یہ پچھتر مراسلے مکمل ہو جائیں۔ پھر تمغے وغیرہ کا باہمی رضا مندی سے طے کر لیں گے۔ :) :) :) ویسے...
  11. محمداحمد

    بہت شکریہ تابش بھائی!

    بہت شکریہ تابش بھائی!
  12. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! کیا کہنے آپ کے۔ :)

    ہاہاہاہا۔۔۔! کیا کہنے آپ کے۔ :)
  13. محمداحمد

    http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2016/12/shairi-ka-decemberi-mela.html

    http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2016/12/shairi-ka-decemberi-mela.html
  14. محمداحمد

    موسمی شاعری کا دسمبری میلہ

    موسمی شاعری کا دسمبری میلہ
  15. محمداحمد

    وقت کی ہر گھات کی ہوں معترف

    بہت خوب! عمدہ ہے۔ خوش رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ نایاب بھائی! اس دعاؤں بھری داد کی کیا بات ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ :)
  17. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    شکر ہے کہ جناب کی تشریف آوری ہوئی ورنہ باقی محفل کے ساتھ ساتھ ہماری یہ پوسٹ بھی جمود کا شکار تھی۔ :) سب محفلین ہمارے جیسے ہو گئے ہیں کہ بھئی اتنی لمبی پوسٹ کون پڑھے۔ :) :) :) [/SPOILER] ہاہاہاہاہا :) ؎ جو تمہارا حال ہے دوستو! وہی سارے شہر کا حال ہے :)
  18. محمداحمد

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    تو کیا عالمگیر مسجد کے خطیب سے دریافت کیا جائے؟ :)
Top