نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    بہت شکریہ تمام احباب کا کہ حوصلہ افزائی فرمائی۔
  2. محمداحمد

    محبت تھی یا رقابت

    بہت اچھی غزل انتخاب کی ہے حسن صاحب آپ نے۔ لیکن اس کے لئے زمرہ درست نہیں چنا۔ اسے پسندیدہ کلام میں پوسٹ ہونا چاہیے تھا۔
  3. محمداحمد

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اب جب فرحت کیانی بھی محفل میں آ کر کچھ لکھ رہی ہیں تو جمود تو برائے نمود ہی رہ گیا نا۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ابن رضا بھائی! ارے ایسا بھی کیا! بدنام تو وہ ہیں جن کے ہاتھ میں اِن کی ڈوریاں ہیں یہ بے چارے تو بڑے بے ضرر سے ہیں۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت اعلیٰ نین بھائی! بہت پر لطف تحریر ہے۔ ماشاءاللہ۔ بقول کسے: آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا۔ :) :) :) ہائے ہائے انجام تو بڑا دکھی سا کر دیا۔ یوں تو پوری پوسٹ ہی دکھی ہے لیکن اپنے دکھ پر ہنسنا ہی تو وہ کمال ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا۔ :) شاد آباد رہیے۔
  6. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    چلیے تو پھر اسی پر بات ختم کر دیتے ہیں۔ اکمل بھائی سے معذرت اگر کوئی بات تلخ محسوس ہوئی ہو۔
  7. محمداحمد

    تعارف محمد یاسر علی

    باز خوش آمدید! اُمید ہے اب حالات بہتری کی طرف مائل ہوں گے۔ :)
  8. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    مجھے کیا پتہ؟ یہ تو آپ کی اختراع ہے، آپ بتائیے۔ اگر آپ کے پاس اس سلسلے میں کوئی ثبوت ہے تو فراہم کیجے۔ نہیں تو یہ صرف وسوسے ہی سمجھے جائیں گے۔ آپ ایسے کتنے مسلمانوں کو جانتے ہیں جنہوں نے بلیک فرائیڈے شاپنگ کی وجہ سے جمعہ کی نماز چھوڑ دی؟ یا یہ بات آپ نے یونہی ہوا میں اُڑائی ہے؟ انسان کا...
  9. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    میرا خیال ہے کہ آپ نے یہ مراسلہ سنجیدگی کے ساتھ لکھا تھا۔ اب اگر آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے تو بات کو مذاق میں کیوں اُڑا رہے ہیں؟
  10. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    اگر آپ کا ایمان اتنا کمزور ہے تو پھر کسی اور کو کیا پڑی کہ وہ آپ کو ٹارگیٹ کرتا پھرے؟؟؟
  11. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    آپ نے کیا خریدا؟ اور نہیں خریدا تو میرے لئے یہ سب باتیں آپ نے کیسے فرض کر لیں؟
  12. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    ویسے کیا آپ کے خیال میں اُنہوں نے یہ تہوار مسلمانوں کو ٹارگیٹ کرنے کے لئے منانا شروع کیا ہے یا یہ اُن کا اپنا کوئی تہوار ہے؟
  13. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    جو چیز اچھی مل رہی ہو اور آپ کو اُس کی ضرورت بھی ہو تو وہ لے لی جائے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کو للچائیں سو عافیت اسی میں ہے کہ لالچ سے بچیں۔ :) یوں بھی ہمارے ہاں کی زیادہ تر اسکیمیں ایسی ہی ہوتی ہیں کہ پانچ سو روپے کی بچت ہوتی ہے پانچ ہزار خرچ کرکے۔ ہم کہتے ہیں کہ ہم نے اسکیم نہ لے کر پورے...
  14. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    جن لوگوں کو دھوکہ کھانے کا چسکا لگا ہوا ہے وہ کیا کریں گے پھر؟ :)
  15. محمداحمد

    جمعۃ الاسود!

    تو کیا وہ اپنا منافع چھوڑ دیں جمعۃ الاسود کی خوشی میں۔؟ :)
  16. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی ساری محفل لطفِ بیاں پر جُھوم رہی ہے ۔ مصطفیٰ زیدی

    انتہائی خوبصورت کلام! بہت شکریہ فرخ بھائی!
  17. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدرے مشکل ہے خلافِ ترتیب الف ب پر لکھنا۔ اکثر غلطی کر جاتا ہوں۔ :)
  18. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کی تو خیر ہے لیکن میکینک کو بھی شاباش ہے۔ :)
Top