نتائج تلاش

  1. الف عین

    غلطی ہائے مضامین: ”اقدام اُٹھانا“ ٭ ابو نثر

    محفل میں ہی میں نے پہلی بار قسم اٹھانا بھی پڑھا تھا، یہاں ہندوستان میں قسم کھائی جاتی ہے، اٹھائی نہیں جاتی۔ اور حیدرآبادی خواتین تو خصم بھی کھا جاتی ہیں!
  2. الف عین

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ داد قبول کرو
  3. الف عین

    یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ---برائے اصلاح

    درست ہیں اشعار اب مقطع میں پہلا متبادل ہی رکھو، دوسرے متبادل میں فاعل غائب ہے، وہ کا اضافہ یا 'اس کا جینا' ہونا تھا
  4. الف عین

    برائے اصلاح : خواہش

    یہ یقیناً بہتر ہے
  5. الف عین

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    بعد میں فرصت سے دیکھتا ہوں، نہ آ سکوں تو ٹیگ دینا
  6. الف عین

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    با قاعدہ اپنے اصل نام یا قلمی نام سے لکھا کرو نین میاں، کبھی ایک آدھ تحریر پڑھ کر سمت میں ڈائجسٹ کرنے کا بھی سوچا مگر یہی پردہ داری مانع رہی!
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب قریب یہی حال شمالی ہند میں بھی ہے کہ سردیوں میں گڑ کی چائے بطور خاص بنتی ہے
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ بازاری کھانے کھاتے ہی کیوں ہیں اگر صحت کا خیال ہے تو۔
  9. الف عین

    یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے : غزل براہ اصلاح

    ارشد بھائی دونوں جگہ آخری حرف کے ساتھ الف کا وصال کیا گیا ہے جسے نہ صرف جائز بلکہ استادانہ سمجھا جاتا ہے دونوں مصرعوں کی تقطیع یوں ہو گی قری بانے سے پہلے بع دانے سے پیلے
  10. الف عین

    برائے اصلاح : خواہش

    ایک کپ پلاؤ.. میں دوہرا تنافر لگ رہا ہے پہلے دو مصرعے یوں کر دو زندگی میں بس میری صرف ایک خواہش ہے... باقی درست ہے
  11. الف عین

    یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ---برائے اصلاح

    پہلے دو اشعار نعتیہ ہیں بعد میں پھر اخلاقی غزل بن گئی ہے۔ دوسرے نعتیہ شعر کی جگہ بدل دیں یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ جلتا ہے اب تو میرا دوری میں رہ کے سینہ ----------یا اپنے نبی سے دوری میں جل رہا ہے سینہ ---------- پہلا متبادل ہی بہتر ہے موقع ملا جو مجھ کو چوموں گا اس زمیں کو میرے نبی...
  12. الف عین

    آخری دس منٹ باقی ہیں

    افسانے کی بُنت اچھی ہے، سوانح عمری لگتی ہے 'سمت' کے لئے بھی نثری اور شعری تخلیقات دیں
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھتے تو سب ہیں لیکن پھر بھی بر صغیر میں لذت کو صحت پر ترجیح دی جاتی ہے
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پچھلے صفحے تک نہیں جاتا یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا شے بنانے کی بات ہو رہی ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ تو سیما علی بناتی ہی ہیں، اب چائے کے لئے بھی ان کو کہنے کی ضرورت نہیں، وہ خود ہی لے آتی ہیں!
  16. الف عین

    گر وہ جفا نہ کرتے ہم بھی وفا نبھاتے-----برائے اصلاح

    ہم اجنبی ہوں جیسے،ایسی نظر سے دیکھا اپنا اگر سمجھتے ایسے نہ پیش آتے ----------- پہلے بھی میں نے 'دیکگا' پر اعتراض کیا تھا، وہی اب بھی ہے خود ہی کیا تھا وعدہ ہم سے وفا کریں گے ہوتا جو پیار سچا ایسے نہ بھول جاتے ---------------- پچھلا شعر پھر دیکھیں، وہی اعتراض قائم ہے گجرے خرید لائے ہم تھے جو...
  17. الف عین

    برائے اصلاح: میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا

    مسئلہ قافیہ میں نہیں، ردیف میں ہے۔ جامہ بھی کیا نہیں جاتا! اس شعر کو نکال ہی دو، اس خیال کو الفاظ بدل کر کسی اور غزل میں استعمال کرو
  18. الف عین

    دیکھنے والا کوئی ملے تو دل کے داغ دکھاؤں خلیل الرحمنٰ اعظمی

    شکریہ میرے بزرگ دوست کو یاد کرنے کا۔ نہ جانے اتنے اہم شاعر کو َادب میں کیوں بھلا دیا گیا ہے۔ صرف شمس الرحمن فاروقی اکثر اس دور کی شاعری میں ان کا ذکر کرتے ہیں لیکن دوسرے فراموش کر چکے ہیں۔ خلیل بھائی کے گہرے دوست ابن انشاء کا ہی سکہ چل رہا ہے!
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    خدا میں الف کی آواز نہیں ہے، صرف دال کو لمبا کھینچنے کے لئے الف تحریر میں آیا ہے، صرف اور میں الف کی آواز ہے۔ یہ تنافر نہیں
  20. الف عین

    مراسلہ میٹر

    کیا سعودی پہنچ گئے پھر؟
Top