جب پڑی مجھ پر مُصیبت تو خدا اچھا لگا
کب کسی سے کچھ تھا ورنہ مانگنا اچھا لگا
پہلے مصرع میں تنافر کے علاوہ 'تو' کا طویل کھنچنا اچھا نہیں۔ دوسرا بھی روانی کی رو سے اچھا نہیں
حسن پر مغرور ہونا بھی سر آنکھوں پر مگر
وُہ مجھے غمخوار سا معصوم سا اچھا لگا
دوسرے مصرعے میں 'بھی' اچھا لگا کی ضرورت ہے۔...