مطلع سائباں کے ساتھ ٹھیک ہو جائے گا۔ باقی اشعار بھی درست لگ رہے ہیں لیکن یہ 'ناں' میرے گلے سے نہیں اترتا۔ اردو میں نہ ہوتا ہے نفی کے لئے، اور 'نا' ہوتا ہے تاکید کے لئے( سمجھ رہے ہو نا! )۔ یہ غنہ کے اضافے والا ناں شاید پنجابی میں ہو اسی لئے صرف پاکستانی شاعری میں نظر آتا ہے۔ اس لئے تم کو معاف بھی...