نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل: آ، نئے سال کو یوں عمر میں لایا جائے

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ، ایک لفظ میں ٹائپنگ کی غلطی محسوس ہوئی، 'پے' بمعنی پر کو بھی 'پہ' ہی لکھنا چاہیے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد کے ہوا کرتے تھے پہلے طوطے، اب بھی ہیں کیا؟
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے...... ساری، یاد آیا کہ آج روزے سے ہوں!
  4. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لگتا ہے شرط یہ تھی کہ با بحر یوں گے شعر 'شیروں' کی طرح بن میں بھٹکتے بھی کیوں پھریں .... میرے خیال میں ہر بے بحر شعر کی اصلاح بھی ساتھ ساتھ کر دینی چاہیے صاحبان علم کو یادوں کے اک ہجوم نے گھیرا ہے مجھ کو پھر کہتا ہے جو علط ہے کہ تنہا....
  5. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیا لفظ ش ش م آ چ ب و مرکب لفط ہے اضافت والا چ درست جگہ پر ہے
  6. الف عین

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    باقی افعال کو تو بچھائیں جلائیں وغیرہ کیا جا سکتا ہے، بس جدائی ہی اسم ہے، اسے رکھنے کے لئے ردیف کو 'اک انکھ' کرنی یو گی!! ڈر ہندی لفظ ہے، اس کے ساتھ واو عطف نہیں آ سکتا
  7. الف عین

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    اسی الجھن میں ہوں.. پر ہی مصرع ختم کیا جا سکتا ہے
  8. الف عین

    برائے اصلاح نظر کرم فرمائی جائے شکریہ ۔۔۔۔۔پہلے سے زیادہ بہتر دے

    غم کوئی بھی دے.... ٹائپو ہو گیا، امید ہے سمجھ گیے ہوں گے
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح : علم کا بوجھ ہے اضافی اب

    علم کا بوجھ ہے اِضافی اب سب کو چالاکیاں ہیں کافی اب ... درست دانِش و آگہی ہوئی جھنجھٹ لوگ اِن سے ہے اِنحرافی اب .. دانش و آگہی تو دو چیزیں ہو گئیں! جھنجھٹ بھی اچھا نہیں لگ رہا لوگ کے ساتھ بھی 'ہیں' کا محل ہے فلسفہ، منطق و ادب، تاریخ مکتبِ نَو کے ہیں منافی اب .. درست فِکر و تحقیق یا کہ مال و...
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درجے کے معنی میں قدر لفظ کے د پر فتح ہے، قدر بمعنی تکریم عزت میں ر پر سکون ہے، یہ سنا ہو گا قدر کھو دیتا ہے ہر وقت کا آنا جانا نئے شعر اور مقطع میں یہی غلطی ہے گنگنانا ترا اس قدر بھلا لگتا ہے یا آؤ وادی میں خیالوں کی ٹہلتے ہیں ساتھ درمیاں گشت چمن لب پہ ترنّم رکھنا .. گنگنانا ترا اس درجہ...
  11. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    ہم نہ کچھ کرتے پیار سے ہٹ کر دیکھتے جو نہ یار سے ہٹ کر ... ٹھیک ہے پھر ستارے ستارے ہی نہ رہیں جو چلیں وہ مدار سے ہٹ کر ... ستارے کی ے جا اسقاط اچھا نہیں پھر ستارے ہی کب رہیں تارے یوں کیے ہیں بہت جتن لیکن نہ کھلے گل بہار سے ہٹ کر ... کس نے جتن کیے؟ واضح کرو اتنا سمجھا ہوں کہ کچھ بھی نہیں...
  12. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ اور بات نام ہمارا نہیں لیا لیکن کسی کے لہجے میں کتنی مٹھاس ہے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عقل استعمال کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم لوگ ایک دوسرے سے خوب واقف ہو گئے ہیں تو اجنبیت کیسے محسوس ہو گی
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا ہے کہ گنگا بھی اب صاف نہیں رہی کہ اس میں نہایا جائے
  15. الف عین

    مجھ سے اک دن وہ آ کے یہ کہنے لگے-----برائے اصلاح

    ارشد بھائی نہ جانے آپ کے خیالات اور انداز بیان میں اتنی افراط و تفریط کیوں ہے، ایک عزل درست کہتے ہیں اور پھر ایک غزل ایسی کہ اصلاح کرنے جو بھی جی نہ چاہے! مجھ سے اک دن وہ آ کے یہ کہنے لگے آپ دل میں ہمارے ہیں رہنے لگے ------------ ہیں رہنے لگے اچھا بیانیہ نہیں 'ہی رہنے لگے' زندگی نے سکھایا یہ...
  16. الف عین

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    مزید یہ کہ نہ جانے کتنی مدت سے اسی الجھن میں ہوں کب سے کبیا کتنی مدت.. دونوں مصرعوں میں دہرانے کی ضرورت نہیں میرے خیال میں 'کب سے' کی جگہ کچھ اور الفاظ لے آؤ
  17. الف عین

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    بس خاک چھانوں یا جہاں تمام ڈھونڈ لوں قسمت نہیں مری کہ در و بام ڈھونڈ لوں .. تمام قافیہ تو اس بحر میں آ ہی نہیں سکتا مطلب بھی واضح نہیں یہ نام بس تمہارا مرے ساتھ ہی رہے اِک چاہ ہے تمہارا میں ہمنام ڈھونڈ لوں .. بس نام یہ تمہارا... بہتر ہو گا مرے ساتھ یا میرے نام کے ساتھ؟ معلوم ہے کہ جوڑیاں...
  18. الف عین

    برائے اصلاح نظر کرم فرمائی جائے شکریہ ۔۔۔۔۔پہلے سے زیادہ بہتر دے

    خوش آمدید عائد مگر یہ تخلص عجیب یے۔ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ پہلے سے زیادہ بہتر دے کوئی بھی غم دے مقرر دے ... 'دے مقرر' دمقرر تقطیع ہو رہا ہے، ے کا اسقاط جائز نہیں غ کوئی بھی دے، پہ مقرر دے ایک تجویز تجھے آج بھی یہ حق ہے مجھ میں جو رنگ تو چاہے وہ بھر دے ... حق ہے کے بعد کاما ضرور لگایا جائے...
  19. الف عین

    پیروڈی: لے کر یہ مرمت کے اوزار کدھر جائیں

    اچھی پیروڈی ہے باقی تو درست ہے، بس مقطع پسند نہیں آیا، واں اور 'اُر' کی وجہ سے، اسے پھر کہو تو اچھا ہے
  20. الف عین

    میں نے جیون کی ہراک چیز اٹھائی دے دی

    مطلع میں ایطا ہے جدائی، خدائی کے ساتھ کھدائی وغیرہ قوافی کی ضرورت تھی توڑ ڈالے ہیں سبھی اس نے وفا کے وعدے دل شکستہ ہوا اتنا کہ دہائی دے دی .. کس نے؟ واضح نہیں کیا سخی تھا مرا محبوب کہ اس نے میرے ہر بھلے فعل کے بدلے میں برائی دے دی .. درست ضبط اشکوں پہ جو اب تک تھا وہ قائم نہ رہا میری آنکھوں...
Top