نتائج تلاش

  1. الف عین

    بنتا نہیں جو میرا اس کو بھلا رہا ہوں------برائے اصلاح

    بنتا نہیں جو میرا اس کو بھلا رہا ہوں بیکار ہے یہ کوشش دل ہی جلا رہا ہوں ---------- دو لخت لگتا ہے لمحے جو کھو گئے ہیں ان کو ہی یاد کر کے مدّت گزر گئی ہے آنسو بہا رہا ہوں ------------ مدت کاہے کی گزر گئی ہے؟، آنسو والا ٹکڑا بے ربط ہے کچھ نیکیاں کمانے آیا تھا اس جہاں میں دامن میں سب بُرائی لے کر...
  2. الف عین

    منصف ہو تو مجرم کو سزا کیوں نہیں دیتے----برائے اصلاح

    نئے تینوں اشعار پسند نہیں آئے یہ کہہ چکا ہوں کہ دیتے ردیف سے ضمیر تم لگتی ہے، لیکن مقطع میں تو ہے جس سے شتر گربہ بھی پیدا ہو گیا ہے دو لختی کے علاوہ
  3. الف عین

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    حتمی میں ت پر بھی زبر ہے، سکون نہیں، محض فیصلہ ہی رکھ کر پھر سے آخری مصرعے پورے کرو
  4. الف عین

    'سَمت' کا شمارہ 49

    پرویز مظفر، مظفر حنفی کے فرزند ہیں
  5. الف عین

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    'جو شخص یہاں مکیں' درست محاورہ ہے جو یہاں شخص.. عجیب ہو جاتا ہے اس کا ہی کرم ہے کہ جو اس دل میں مکیں تھا بہتر ہو گا گریہ والا مصرع ٹھیک ہو گیا
  6. الف عین

    'سَمت' کا شمارہ 49

    کل ورڈ پریس نہ جانے کیا مسئلہ کر رہا تھا، آخر شمارے کو ڈرافٹ بنا کر چھوڑ دیا۔ ابھی صبح دوبارہ لائیو کیا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا ہے ۔ پہلے جو احباب جنوری کا شمارہ نہیں دیکھ دمسکے تھے، وہ پھر کوشش کریں
  7. الف عین

    'سَمت' کا شمارہ 49

    میرے پاس تو درست ہے
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز کا معمول ہے کہ کوئی نہ کوئی سیدھی گنگا بہا دیتا ہے، شاید بہاؤ میں آ کر
  9. الف عین

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    لاش جیسا کر دیا.. یو سکتا ہے مطلع میں باقی اشعار یا وضاحت میری حلق سے نہیں اتر رہی، انہیں نکال ہی دو
  10. الف عین

    برائے اصلاح :تیری تصویر جب نظر آئی

    سنور آنا محاورہ تو نہیں مگر برداشت کیا جا سکتا ہے منہ لگانے والا مصرع یوں کیا جا سکتا ہے میں اسے منہ لگانے والا نہیں یا اس کو منہ بھی لگانے والا نہیں یا اس کو منہ بھی نہیں لگاؤں گا
  11. الف عین

    'سَمت' کا شمارہ 49

    عزیزان گرامی نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا...
  12. الف عین

    تھاضبط ایسا کہ چہرے سے غم عیاں نہ ہوا

    مطلع قبول کیا جا سکتا ہے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن میرا ووٹ مہر نستعلیق کے حق میں ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات میری بھی سمجھ میں نہیں آئی
  15. الف عین

    منصف ہو تو مجرم کو سزا کیوں نہیں دیتے----برائے اصلاح

    باقی اشعار تو ماشاء اللہ درست ہیں انصاف نہ ہونے سے ہی مٹنی رہیں قومیں اس قوم کو مٹنے سے بچا کیوں نہیں دیتے --------------- یہاں درست محاورہ بچا لیتے ہونا چاہئے ارشد کی باتیں تو بتانے کے لئے ہیں جو حشر اٹھانا ہے اٹھا کیوں نہیں دیتے یہ سمجھ میں نہیں آیا
  16. الف عین

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    یہ بحر تم کو بہت پسند ہے شاید اور یہ ردیف بھی! ہر جگہ کر دیا درست فٹ نہیں ہوتا۔ مجھے یہ بحر رواں نہیں لگتی، مفاعیلن چار بار زیادہ رواں ہوتی ہے۔ بہر حال اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا ایسے ہی مہلک وار کر کے مجھ کو لاشہ کر دیا ... لاشہ کر دیا محاورہ کے خلاف ہے، ویسے ٹھیک ہے یہ حسن بھی...
  17. الف عین

    اپنا جو اعتبار ہے کھونے نہ دیجئے----برائے اصلاح

    مطلع تو ٹھیک ہو گیا لیکن دوسرا شعر اب بھی بے معنی لگتا ہے۔ اسے نکال ہی دیں
  18. الف عین

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    یہی کہ پتھروں والے دونوں مصرعوں کا نصف اول اب بھی مفعول فاعلات میں تقطیع ہو رہا ہے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے سے تو شمشاد صیغے کی غلطی کر گئے
  20. الف عین

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    ہاں، زیست کے ساتھ مطلع درست ہو جاتا ہے وہ پتھروں کو گریہ سنایا ہے کہ آخر نالوں نے مرے کر دیا سینے کو مرے چاک یا وہ پتھروں کو گریہِ دل سوز سنایا گلیوں میں لیے پھرتا ہوں اب سینہِ صد چاک .. اب بھی پہلا مصرع مفعول مفاعیل میں بہتر رقطیع ہوتا ہےاٹھا جو تری بزم سے طوفاں میں گھِرا ہوں ہر آن میں گردش میں...
Top