کر چکا تو ضد بہت اب میرا کہنا مان لے
دل مرے چھوڑ اس کی یادیں خود کو تنہا مان لے
... درست معلوم نہیں احسن میاں کا اشارہ کس شخصیت کی طرف ہے، میں بھی ہندوستانی ہونے کی وجہ سے نہیں سمجھ سکا
ہجر کی یہ رات کٹنے والی ہے لگتا نہیں
کچھ چراغاں کرلے اور شب کو سویرا مان لے
... والی' کی ی کا اسقاط اچھا نہیں...