چاہل جی نے آج 64 رنز دیے جسکا مطلب ہے ایک میچ میں زیادہ رنز دینے کی فہرست میں وہ تیسرے نمبر پر آ گئے جہاں انکے ساتھ سنتھ جے سوریا، اینڈریو ٹائی جیمس اینڈرسن اور بین ویلر بھی موجود ہیں-
ان سے آگے افریقہ کے کائل ایبٹ 65 جبکہ آئرلینڈ کے میکارتھی 69 رنز کے ساتھ موجود ہیں-
Klaasen De Klassicکی کارگردگی دیکھنے کے بعد یوں لگتا ہے جیسے ڈی کوک جی کی واپسی مشکل ہو جائے گی- بصورت دیگر انہیں محض بلے باز کے طور پر کھلایا جا سکتا ہے-
افریقہ پوری کوشش میں کہ ڈک ورتھ لوئس کے برابر آ سکیں لیکن ایک-2 رنز پیچھے رہ رہے ہیں-
8 اوورز کے بعد 70-2
وہی جو آپ نے واپس لے لی- تاہم نئی ریٹنگ بھی ویسی ہی ہے-
سپریم کورٹ اور جسٹس کھوسہ نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ کسی کو گاڈ فادر نہیں کہا - اب کیا لودھی اور اس قبیل کے صحافی اس سے باز آئیں گا یا پھر معذرت کریں گے؟