دلچسپ بات یہ ہے اب امیدوارن نے پارٹی چئیرمین راجہ ظفر الحق کے دستخطوں کے تحت الیکشن لڑنے کی اجازت چاہی- اس پر بھی روک رہے ہیں-
فئیر بوائز کہندے نیں اسیں سیاست اچ نہیں پیندے!
آج کے میچز
سویلیا بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ
شاختر ڈونیسٹک بمقابلہ اے ایس روما
ہسپانوی اور انگلینڈوی ٹیمز کا مقابلہ دلچسپ ہونے کی امید جبکہ دوسری طرف اگرچہ یوکرینی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ٹف ٹائم دے گی لیکن اطالوی کلب فتح حاصل کر ہی لے گا-
جوہانسبرگ ٹیسٹ کے بعد آج پہلی دفعہ افریقہ، افریقن ٹیم کی طرح کھیلی ورنہ تو کھلی پاکستانیت نظر آ رہی تھی-
پہلے بیٹنگ کر نہیں رہے تھے کہ جو بھی ٹارگٹ ہوا چیس ہو جانا- ٹارگٹ چیس کرتے ہوئے یکدم ہاتھ پاؤں پھول جاتے- پھر کچھ امید لگتی اور ساتھ ہی وکٹوں کی جھڑی شروع-
خیر احقر یہ کہنے میں کوئی عار...
24 کو کیپ ٹاؤن میں دو دھواں دار میچز ہونگے-
پہلے خواتین کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی جہاں انڈیا کو 2-1 سے برتری حاصل ہے-
جبکہ بعد میں ڈومینی اور کوہلی الیونز آمنے سامنے آئینگی-
کپتان ڈومینی جی کی اعلٰی اننگ 2 چھکے لگا کر میچ 8 گیند پہلے ہی ختم کر دیا-
اور آخری چھکا انکے مخصوص انداز میں شاٹ کے بعد سر اٹھانے تک کی زحمت نہیں کی - خوبیش است!!
سیریز 1-1 سے برابر