آپ ولیمے تک تو پہنچیں ہم خالد چوہدری صاب کی خدمات حاصل کر لیں گے وہ تو اتنے پیسوں میں 15 نہیں تو 10 بندے بھگتا ہی دیں گے- اور ایک حساب سے اتنے پیسوں میں بریانی کی دیگ بھی بن سکتی اور اگر اس پر بھی یاز بھائی کا فارمولا لگا دیا جائے تو وارے ہی نیارے-
ویسے ضیافت تو خوب ہوگی- بکرا، مچھلی تو ہوگا ہی...