نا متفق ہوں انتہائی حیران کُن طور پر سمیع جی کی سوپر لیگ میں پرفارمنس کافی عمدہ ہے جیسا کہ آج بھی رن ریٹ 6 سے کم رہا-
فن اور والٹن جی کی جگہ بدری اور رسل جبکہ آصف علی کی جگہ فرحان اور ٹاپ آرڈر بدل کر طلعت کو اوپر موقع دینا بنتا ہے- وغیرہ وغیرہ
کے پی جی نے کچھ صورت تو پیدا کی ہے-