پی ایس ایل انتظامیہ کو چاہئیے کہ روزانہ کی بنیاد پر جو میچز ہو رہے وہ تو ٹھیک ساتھ ایک قلندرز کا میچ خواہ 6 اوورز کا ہی کو کروانے کا انتظام کرے تاکہ کچھ تو انٹرٹینمنٹ کا انتظام ہو-
چوہدری صاب یہ تو آپ نے زیادہ ہی سستے میں بھگتا دیا ہے غالباً-
ہمارا چاچا نورا نائی تو آدھا کلو فی کس (بیف/چکن) سے نیچے آتا ہی نہیں اور بکرا ہو تو پونے کلو تک چلا جاتا- اگلی دفعہ کسی بھی موقع پر انکو آپکی یہ پوسٹ دیکھاؤں گا-
پچھلی پی ایس ایل میں غالباً انکو لیکر کچھ مذاقیاں کی تھیں جنہیں جگتیں وغیرہ بھی کہا جا سکتا ہے-
مثلاً یہ
#BothamWoBandaHai جسکے سامنے @iramizraja کی کمنٹری بھی اچھی لگنے لگتی ہے۔
علاوہ ازیں انہیں ریمبو وغیرہ کہہ کر بھی مخاطب کیا جاتا-
وغیرہ وغیرہ
تھوڑے عرصہ پہلے زمبابوین کھلاڑی نے بھی یہ اعزاز حاصل کیا تھا-
https://www.google.com.pk/url?sa=t&source=web&rct=j&url=https://m.youtube.com/watch%3Fv%3DWtnQfOa928U&ved=0ahUKEwjw38eZ2cvZAhUH3CwKHSUfCZcQtwIIIjAA&usg=AOvVaw3iXIwN_0fXtSA5g1iB3KWK
مان گئے جی آپ اتنے بھی بوڑھے است نہیں-
لگے ہاتھوں پھر ہم بھی یہ کہنا چاہیں گے کہ سکرپٹ رائٹر اس دفعہ کافی کمزور سکرپٹ کے ساتھ اترا ہے میدان میں-
چونکہ اب معاملہ ابتدائی اور اپنی لیگ وغیرہ سے آگے نکل چُکا اب انٹرٹینمنٹ دینی ہو گی ورنہ مشکلات ہو سکتی ہیں-
اسقدر چھوٹی باؤنڈریز رکھنے کے باوجود بھی نہ تو رن ریٹ بڑھنے کا نام لیتا ہے اور نہ بڑا ٹوٹل ہو رہا-
پی سی بی کو چاہئیے اب سنگل پر سنگل بونس رکھ کر دیکھ لے-