وقار کی ہی طرح عظمٰی بھی نہایت خوبرو اور دلنشیں دوشیزہ ہیں- اگرچہ انہیں پاکیزہ کہنے کو بھی جی چاہتا ہے تاہم اس سے رائے سے اتفاق کرنا کافی مشکل ہے-
انکو گاؤں میں عدل و انصاف مہیا کرنے کی خاطر اعلٰی اختیارات سے نوازا گیا ہے- عظمی دو چھوٹی بہنیں جنکے نام عالیہ اور صالحہ ہیں- تینوں یوں تو گاؤں کے...