نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    اچھا وہ جب افتخار چوہدری کو بحال کیا گیا تو جسٹس قیوم کے فیصلے کالعدم کیوں نہ ٹھہرے؟
  2. عبداللہ محمد

    آج تو منفی ریٹنگز یوں مل رہی ہیں جیسے ہنیری میں شاپر گلے ملتے ہیں-

    آج تو منفی ریٹنگز یوں مل رہی ہیں جیسے ہنیری میں شاپر گلے ملتے ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    تو پھر یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ بال بھی الیکشن کمیشن کے کورٹ میں پھینک دی جاتی؟ خود سے پوائنٹ اسکور کرنے کا مقصد ؟
  4. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    اس وجہ سے- جو کہ سمجھ سے بالاتر ہے-
  5. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    لیکن آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ملتوی کر دیے گئے ہیں پھر اپنے وقت پر کیسے ہوں گے؟ یعنی ہم نے تاخیر کر دی ہے لیکن ہم تاخیر چاہتے نہیں خوبیش است!!
  6. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    شکریہ- دوسرے لفظوں میں آپ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن روکے جائیں کسی بھی صورت چونکہ اب الیکشن ہوں تو ن کی اکثریت واضح ہے-
  7. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسوقت پیرنی جی کپتان کو کہہ رہی ہوں گی- ویکھے جے فئیر نکاح دے کرامات!!
  8. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    ویسے یہ ثاقب نثار صاب کو چیف جسٹس بنانے والے کاغذ پر کس کے دستخط تھے بھلا؟
  9. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    جناب انہی کو تو منسوخ کرنے کے لئے سبھی کاروائیاں چل رہیں کبھی بلوچستان اسمبلی توڑنے کی کوشش کی گئی تو کبھی کوئی اور معاملہ- ہن ایہی طریقہ رہ گیا سی؟
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ڈرماں آلا چوک وی ویکھیا اے یا نہیں؟
  11. عبداللہ محمد

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    بقول ڈین براؤن صاب who will guard the guards ڈیجیٹل فورٹریس
  12. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا اور افریقہ کی وومین ٹیمز کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جاری- انڈیا کو 5 میچز کی سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل- افریقی کڑپاں 90-0 11 اعشاریہ 3 اوورز
  13. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    افریقن کو دے دیتے تو شائد کچھ زخم بھر جاتے-
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عظمٰی جی!!!!!!
  15. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    مزاحمت نہ ہوئی ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ ہو گیا بھئی-
  16. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    88-3 63 رنز درکار 54 گیندوں میں- اگر یہ شراکت بھی جلد توڑ لی جائے تو دلچسپی بن سکتی ہے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاہور قلندرز ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے ہی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر- Lynn suffers dislocated right shoulder
  18. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    151 رنز کا ہدف دیا ہے- ٹیلر جی نے کچھ تو قابلِ مزاحمت ٹارگٹ بنا ہی دیا ہے-
  19. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی جی کو انوشکا جی کا ویلنٹائنی تحفہ، ذرا سی تاخیر سے--- جب انوشکا کوہلی سے ملنے اچانک جنوبی افریقہ پہنچ گئیں - ہم سب
  20. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    سیریز کا فائنل آکلینڈ میں جاری!! کیویز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکلات کا شکار 93-6 10 اعشاریہ 3 اوورز کیویز کا سارا انحصار ٹیلر گردی پر ہے اب تو-
Top