نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کرس جارڈن جی ہم وطن پولارڈ کے سامنے- دلچسپ بات یہ ہے کہ کرس جارڈن، کارلوس بریتھ ویٹ اور ریہینا سنگر سکول فیلو تھے مزید دلچسپ یہ ہے کہ ایک اور ویسٹ انڈین پلئیر کریگ بریتھ ویٹ بھی اسی دوران اسکول میں ہی تھے ریہینا انہیں بُلی ہونے سے بچاتی رہیں-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بے فکر رہیں اگلے اوور میں اس اوور کے رنز بھی دے دیں گے-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سنگا جی پویلین واپس 31 گیندوں میں 45 درکار پولارڈ گیری کا وقت ہوا چاہتا ہے-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سنگا جی کی ففٹی مکمل 46 گیندوں میں- اگرچہ سست قرار دی جا سکتی لیکن میچ پر اسکے متوقع اثر کی وجہ سے شاندار است-
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شیخ جی آپ خوب ہو اس اوور اور میچ سے گھبرانا نہیں- اگلے میں شاندار واپسی کی امید است!! 42 گیندوں میں 60 درکار- لگتا ہے سلطان جی ڈیبیو میچ میں میڈن فتح حاصل کر لیں گے-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    12 کے بعد 78-2 سنگا جی کے 41 گیندوں میں 42 رنز 48 گیندوں میں 74 درکار- ملک جی کو اب لاٹھی چارج شروع کرنا چاہئیے-
  7. عبداللہ محمد

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    یعنی کہ آپ بھی ہئیر ٹرانسپلانٹ کروانا چاہ رہے ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ویسے شاداب جی کے بعد ابتسام شیخ کو دیکھ کر لگتا ہے شاداب جی کی دفعہ عمر 18 سے بڑھنا تھم گئی تھی- اسی سے ہم یہ دعویٰ بھی کرنا چاہیں گے جو کہ بہت جلدی میں ہے کہ شیخ صاب شاداب جی کو ٹف ٹائم بھی لازمی دینگے قومی ٹیم میں جگہ کے لئے-
  9. عبداللہ محمد

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    بڑے مریدکے میں کرکٹ اکیڈمی چلا رہے- کہیں تو داخلہ کروائے دیتے ہیں- ;)
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    واہ ابتسام جی- اتنی بڑی سٹیج پر سنگا جی کے سامنے ایسا عمدہ اوور یقیناً شیخ صاب کافی عمدہ صلاحیت کے حامل دکھائی دیے ہیں- اور اسی دوران صہیب مقصود واپس وہی ہوا جسکی اُمید تھی-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سنگا جی صہیب کو سمجھاتے ہوئے- امید ہے کہ صہیب جی سنگا سے کافی کچھ سیکھ کر اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کو تقویب بخشیں گے- صہیب کی طرح حارث سہیل کے پاس بھی یہ عمدہ موقع ہے کہ دونوں سنگا سے اننگ کو لمبا کھینچنے کا ہنر سیکھیں دونوں اچھی شاٹس کھیلنے کی صلاحیت تو رکھتے ہیں لیکن لمبی اننگ نہیں کھیل پاتے-...
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بلا ہاتھ میں آتے ہی سارے تقاضے ختم ہو گئے ہیں- اب تو رفلیکسز بھی خوب چل رہے اور ہینڈ آئی کو آرڈینیشن بھی- :)
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    غلطی ہوئی جی- واٹس اسلام آباد کا حصہ تھے اس دفعہ وہ کوئٹہ کی جانب سے کھیل رہے ہیں- آپ بتلائیں آپ نے انکے سدھرنے کی اُمید باندھی ہی کیوں؟
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    احمد دی الٹر لیجنڈ انکا ساتھ چھوڑ گئے- لیکن اسے ایک دفعہ پھر ملاحظہ کریں جب سنگا جی احمد کا ویسے ہی تراہ نکالا جیسے والدہ صبح 7 کو 8 بج گئے کہہ کر نکالتی ہیں-
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    جی جی وہی تو- اس حساب سے یہ راؤنڈ آف سکٹین چل رہا ہے- جسکو میں نے جلدی میں کوارٹر فائنل اور آپ نے راؤنڈ آف 8 کہہ دیا-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    انٹرنیشنل کرکٹ میں "کواڑے" والی اصلاح عملی اور اصلی نمونہ سیمی ہی جی ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ہماری ہی غلطی کو آپ نے بھی دوہرا دیا-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی جی وہی تو- اور یقیناً انہوں نے درست فرمایا، لیکن آپ بھی سمجھتے موقع، محل کے لحاظ سے مقصد سوال کیا تھا-
Top