زندگی اپنی گزارو سنتوں کے درمیاں
تزکیہ دل کا کرو تم سانحوں کے درمیاں
... کن سانحوں؟ اس وضاحت کے بغیر شعر نا مکمل ہے اور دو لخت یعنی دونوں مصرعوں میں آپسی ربط محسوس نہیں ہوتا
مطمئن کیسے رہوں میں دوستو بتلاؤ تو
زندگی الجھی ہوئی ہے مسئلوں کے درمیاں
... دوستو، بتلاؤ تو. بھرتی کے الفاظ ہیں۔ مفہوم...