شکریہ
میںالحمداللہ ٹھیک ٹھاک اور مزے میںہوں۔
آپ کہیے؟؟ آجکل غائب غائب رہتے ہیں۔
شاید شمشاد بھائی محفل کے بزرگوں ( شمشاد بھائی کو اعتراض کرنے کا حق نیہں ) اور میں محفل کے چھوٹوں میں سے ہوں ۔:grin:
نہیں وہ ابھی آتے ہوں گے۔
ہمم پاکستان میں تو جو کام ٹالنا ہو تو کمیٹی تشکیل...