آجکل تو جہاد کو نہ جانے کن کن مقاصد کے لئے استعمال کیاجارہا ہے اور جہاد کو اس حد تک بدنام کردیا گیا ہے اب عام زندگی میں اس کے حق میں بات کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
سامنے سے ہٹ جائو
میرا موڈ خراب ہے خواہ مخواہ جھگڑا ہوجائے گا ۔
اور یہ فاطمہ بہن ، یہ کیا شکریہ ادا تو کردیا ہے لیکن پوسٹ نہیں کی آپ نے ؟
اپ کا موڈ بھی خراب تو نہیں
واہ !
کیا بات ہے ۔
خاتون سے کس طرح بات کی جاتی ہے کوئی ان سے سیکھیں۔
اور یہی وہ لوگ ہیں جو "سوات کی بیٹی" کے لئے کل یوم مذمت منارہے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ صاحب ابھی آنے والے ہی ہوںگے اور ساتھ میں ایم کیو ایم کے ترجمان بھی ;)