نہیںمیری امی میری کچھ زیادہ ہی تعریفیںکرتی ہیں۔:grin:
نہیں کھانا تو 18 گھنٹے بعد کھایا ، بھوک ہی نہیںلگی اور اب بھی کچھ ہی کھایا ۔ لگتا ہے پیٹمیں کچھ گڑ بڑ ہے ٹیسٹ کروانے ہونگے۔
بہت خوب اچھی بات ہے ۔ اب اپنی آنکھوں کا خیال رکھو اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ نہ بیٹھو۔