نتائج تلاش

  1. زین

    کوئٹہ: کنٹینر میں دم گھٹنے کے باعث 50 سے زائد جاں‌بحق ، درجنوں بے ہوش

    کوئٹہ میں انسانی سمگلنگ کا المناک واقعہ‘ غیر قانونی طور پر افغانستان سے ایران جانے کی کوشش کے دوران کنٹینر میں دم گھنٹے کے باعث 50افراد جاں بحق جبکہ 60 بے ہوش ہوگئے جن میں اکثریت کی حالت تشویشناک ہے ‘حکومت نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقعہ...
  2. زین

    بریکنگ نیوز

    کنٹیر والوں‌کی حالت تو میں نے خود جاکر دیکھی :( ۔ کنٹینر میں کوئی سوراخ وغیرہ کچھ نہیں تھا کہ جہاں سے ہوا داخل ہو ۔ واقعہ میں 50 سے زائد مر چکے ہیں اور جو زندہ بچ گئے ہیں ان میں‌بھی اکثر حواس باختہ ہوگئے ہیں۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    خوش آمدید خوشی بہن خطرناک قسم کی واردات کرنے آیا تھا :grin: لیکن پھر ضروری کام کی وجہ سے اچانک باہر جانا پڑا۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    خیر ہے آجکل عبداللہ بھائی کو بہت زیادہ یاد کررہے ہیں۔ ملاقات ہوگئی ان سے یا نہیں؟؟ ----
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    :yawn: کہاں تھا ادھر ہی تھا۔ بس کام کی وجہ سے کبھی کبھی موقع نہیں ملتا۔ آپ کیسی ہیں ؟ :rollingonthefloor: :tongue: :rollingonthefloor: الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں کیسے ہیں‌؟؟ سنا ہے کراچی کا موسم آج بڑا خوشگوار ہے۔ :tongue:
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم میں فہیم بھیا کی طرح صرف ایک چکر مارنے آیا ہوں۔
  7. زین

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تفصیلی خبر اسلام آباد ……سوات میں طالبان کی طرف سے سر عام کوڑوں کی سزا پانے والی لڑکی کی شناخت ہوگئی ہے ۔سزا کے دوران موبائل پر ویڈیو بنانے والے شخص نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات جاری کی ہیں اس کے علاوہ عینی شاہدین نے کہ ہے کہ واقعہ امن معاہدے کے بعد پیش آیا ہے جبکہ طالبان نے سزا دینے کے...
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم السلام میں تو کچھ دیر انتظار کرتا رہا ۔ کوئی نہیں‌آیا۔ اب میں چلا۔ اللہ حافظ
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    کون کون موجود ہیں‌اور کیا ہورہا ہے اس وقت؟؟
  10. زین

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بی بی سی کی خبر اور طالبان کے موقف میں تو بہت فرق ہے ۔ طالبان سسر کا کہہ رہے ہیں جبکہ بی بی سی کے کاکڑ صاحب اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں لڑکے کا کہہ رہے ہیں ۔
  11. زین

    سوات ڈیل مبارک ہو

    لیکن پشتون معاشرے میں بھی کسی بھی خاتون یا لڑکی کے ساتھ اس قسم کا غیر انسانی غیر اسلامی سلوک کرنے کا تصور تک نہیں ۔
  12. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اور ہم نے کہاں جانا ہے ۔ روزی روٹی کی تلاش میں‌ ہی سر گرداں رہے ۔
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ باقی سب کیسے ہیں؟ -------- اچھا ! اب میں جارہا ہوں ایک پروگرام میں، پھر بات ہوگی ۔ اگر زندگی رہی تو والسلام
  14. زین

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    یہ بات جو آپ نے کہی ہے حقائق کے بالکل منافی ہے ۔ بلوچ علاقے چھوڑیئے آج کوئٹہ کی ہر دیوار پر آپ کو "آزاد بلوچستان" اور بلوچ مسلح عسکریت پسندوں کے حق میں چاکنگ نظر آئے گی۔ مشرف کے مظالم کے باعث‌ ہی یہاں شورش پیدا ہوئی ۔ اور آج یہاں کے بلوچ عوام کی رائے پاکستان کے خلاف ہے۔ گوادر میگا...
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اہل محفل کوسلام !
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں نے بتایا تو تھا کہ غائب ہورہا ہوں۔ 28 تاریخ کو بتایا تھا تو کہ میں‌ غائب ہورہا ہوں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=462442&postcount=759
  17. زین

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    جی ہاں! ‌بلوچستان کی عوام ڈیرہ بگٹی ، کوہلو آپریشن ، اس کے نتیجے میں ہلاکتیں اور ہزاروں افراد کی نقل مکانی، نواب اکبر بگٹی کا قتل، سیندک، ریکوڈک پراجیکٹ غیر ملکیوں کو دینے جیسے عظیم احسانات کبھی فراموش نہیں‌کرسکتی۔ بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومتیں ہی بنتی ہیں کیونکہ یہاں‌اکثریت لوگ قبائلی...
  18. زین

    موُڈ ،

    یہاں‌پر سے ویڈیو ہٹالو ۔
  19. زین

    موُڈ ،

    اللہ پاک امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ تمہیں کیا ضرورت تھی وہ ویڈیو دیکھنے کی۔ مجھ سے نہیں دیکھی جارہی حالانکہ اکثر خون میں لت پت لاشیں دیکھتا ہوں اتنا درد محسوس نہیں کیا جتنا آج ہوا۔ نیوز چینلز والوں کو بھی اللہ ہدایت دے ، صبح سے اور کچھ نہیں دکھارہے ۔ میں نے ٹی وی ہی بند کردیا ہے ۔
  20. زین

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ظلم کی انتہاء ہے ۔ یہ لوگ مسلمان نہیں‌ہوسکتے ۔
Top