نتائج تلاش

  1. زین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    شکریہ سعود بھیا مدیر اعلیٰ کون ہیں اور اخبار کتنا پرانا ہے ، اس کا معیار سے کیا تعلق ؟‌ کئی ایسے غیر معیاری اخبارات دیکھے ہیں‌ جن کی اشاعت کو 60 سال سے زیادہ ہوئے ہیں ۔ اور کئی اخبارات ایسے ہیں جنہوں‌نے کچھ ہی عرصے میں اچھی جگہ بنالی ہے۔ اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ انڈین اردو اخبارات صرف...
  2. زین

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    مسلم طالب علم کو داڑھی رکھنے کی اجازت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار ہندوستان کے طالبانائزیشن کی اجازت نہیں دی جا سکتی ‘مدھیہ پردیش کے کانونٹ کے طالب علم کی پٹیشن پر جسٹس مارکنڈے کا ریمارک نئی دہلی ۳۰ مارچ۔ ایک مسلم طالبعلم کی اس درخواست کو کہ اس کو کانونٹ اسکول میں داڑھی رکھ کر تعلیم...
  3. زین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    آپ کہہ رہے تھے کہ انڈین اردو اخبارات بھارت نام استعمال نہیں کرتے ۔ نئی دہلی کا اردو روزنامہ "ہمارا مقصد" دیکھ لیجئے ۔ ربط: روزنامہ ہمارا مقصد نئی دہلی اس میں صفحہ نمبر 5 کا نام "ہمارا بھارت" ہے۔
  4. زین

    القرآن الکریم :: سورت اور آیات

    جزاک اللہ!
  5. زین

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    ایم کیو ایم کس چیز کے لئے بنی ہے ؟:grin:
  6. زین

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    یہ الگ بحث‌ہے ۔ ------- مبارک ہو ، سرکاری سطح‌پر بھی آپریشن کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ تقریبآ آٹھ گھنٹے سے جاری آپریشن میں چار دہشت گرد مارے بھی گئے۔
  7. زین

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    نہیں، مشیر داخلہ رحمان ملک نے تصدیق کردی ہے کہ بعض دہشت گردوں کو حراست میں‌لے لیا گیا ہے ۔
  8. زین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    نہیں‌، میرے اصرار پر ہی کیوں‌۔ لیکن الف عین صاحب عمر میں ہم سے بڑے اور قابل احترام ہیں۔
  9. زین

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    اس کی وجہ یہی ہے کہ پاکستانی حکومت عرصے افغانستان میں‌مداخلت کرتی آرہی ہے ۔
  10. زین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    یہاں کوئی سیاسی بحث‌نہیں چل رہی ۔ یہی بات مناسب الفاظ میں بھی کہی جاسکتی ہے ۔
  11. زین

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    ذرائع ابلاغ‌ سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس ٹریننگ کی عمارت میں‌موجود تمام دہشت گردوں‌کو زندہ حالت میں‌گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ مبارک ہو ، یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔
  12. زین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    الف عین صاحب ۔ ہمارا مطلب صرف یہ ہے کہ یہاں کے لوگ بھارت نام طنز یا نفرت کے اظہار کے لیے استعمال نہیں‌کرتے ۔ آپ کا رویے مجھے اچھا نہیں‌لگا
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ٹھیک ہوں میں بھی ۔ مغل بھائی بھی کچھ دنوں سے نظر نہیں آرہے
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بھائیوں‌بہنوں السلام علیکم سب کیسے ہیں؟ عندلیب بہنا اور سارہ بہنا دونوں کہاں‌غائب ہیں؟‌
  15. زین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک خبر محفل پر پوسٹ‌کی تھی جس میں‌ لفظ "بھارت" استعمال کیا گیا تھا ۔ اعجاز صاحب نے اس وقت بھی یہ اعتراض اٹھایا تھا۔ اس وقت تو مجھے سمجھ نہیں‌آئی۔ یہاں بھی میں نے اکثر لوگوں سے پوچھا لیکن کوئی جواب نہیں‌ملا۔ آج گوگل پر تلاش کے دوران محفل کا یہ دھاگہ مل گیا۔ میں...
  16. زین

    اپریل فول !!!

    بہت خوب ! اچھی معلومات ہیں۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    پی ٹی سی ایل کی ڈی ایس ایل سروس بہت اچھی ہے ۔ ملک کے بڑے شہروں میں تو یہ سروس میسر ہے ۔ چھوٹے شہروں‌ کا مجھے پتہ نہیں
  18. زین

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والوں کی آپس میں‌لگتی نہیں۔ :grin:
  19. زین

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    تلاش کرتے کرتے میں بھی آج یہاں‌پہنچ گیا۔ :grin: بہت دلچسپ
  20. زین

    موُڈ ،

    اس وقت کام میں‌مصروف تھا ۔ شاید جلدی میں جملہ ڈیلیٹ ہوگیا
Top