وعلیکم السلام
میں تو ٹھیک ٹھاک اور زبردست موڈ میںہوں کیونکہ یہاںبارش ہورہی ہے :grin:
آپ سنائیں کیسی ہیں؟
فہیم بھائی کو لگتا ہے کہ موسم کا پتہ نہیں:grin: میں نے ان سے پوچھا تھا
ویسے نواب اسلم رئیسانی اچھے اور سنجیدہ آدمی ہیں۔ یہ محض مذاق کررہے تھے ۔ ورنہ یہاںکے لوگوں اور صحافیوںکو پتہ ہے کہ وہ کبھی کبھی ایسی دو ٹوک بات کہہ دیتے ہیں جو کوئی حکومتی عہدے دار نہیںکہہ سکتا۔
بھائی !
اس طرح کے کیسز پہلے بھی سامنے آچکے ہیں، یہ پہلی مرتبہ نہیںہے۔ چند ماہ قبل اقوام متحدہ کے کنٹینر میں پاکستان سے افغانستان آٹا سمگل کیا جارہا تھا ۔ راستے میں چمن کے قریب کنٹینر کو حادثہ پیش آیا تو معلوم ہوا کہ اس میں آٹا سمگل کیا جارہا تھا۔
اب جبکہ ایسے کیسز سامنے آرہے ہیں تو...