یہ صاحب کون ہیں؟میں بھی نہیں جانتا ۔ ویسے ایک بہادر خان شاید جنرل ایوب خان کے بھائی تھے۔ کوئٹہ میں ایک وویمن یونیورسٹی بھی ہے سردار بہادر خان کے نام سے
تو یہ کام بھی ان کے دائرہ اختیار میں ہی آتا ہے ۔ افغانستان میں تو قانون ہے ہی نہیں۔
یہ کنٹینر افغانستان کے صوبے قندھار سے پاک افغان چمن سرحد عبور کرتے ہوئے کوئٹہ تک کیسے پہنچا؟ ۔ سرحد پر ایف سی کی کئی چیک پوسٹیں ہیں وہاں عوام کو ایک بوری آٹا لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی تو یہ پورا کا پورا کنٹینر...
آج (ہفتہ کی ) صبح بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے چیمبر میںپریس کانفرنس کررہے تھے ۔ اس دوران صحافیوں نے مختلف سوالات کئے۔
ایک صحافی نے سوال کیا کہ " نواب صاحب، آٹا مہنگا ہورہا ہے ، صوبے میںقلت پیدا ہوگئی ہے ۔
نواب صاحب نے مسکراتے ہوئے جواب...