اگر عارف کریم والی عینک لگائوں پھر تو واقعی سبھی ایک جیسے ہی نظر آئیںگے ;)
بین الاقوامی میڈیا کے اکثر بڑے ادارے یہودیوں کے ہاتھ میںہیں جن کا کام ہی پروپیگنڈہ کرنا ہے لیکن سب کو ایک لائن میں کھڑا کرنا درست نہیں۔
اس دور میں سچ کہنا بہت مشکل ہے ۔ میڈیا کو سچ تو پتہ ہوتا ہے لیکن وہ اسے...