برطانوی لیبر پارٹی کے عوام دوست راہنما ٹونی بین گزشتہ دنوں جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔ ٹونی بین کی موت سے نہ صرف برطانیہ ایک جنگ دشمن آواز سے محروم ہوگیا بلکہ دنیا بھر کے بائیں بازو کے لوگ ایک حقیقی جمہوری پرچارک سے محروم ہو گئے۔
چاہے افغانستان اور عراق میں فوجی مداخلت ہو یا عالمی بینک اور آئی...