نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم

    لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم ایک منصوبہ مفید ہے اور پٹواری کلچر سے نجات کے لیے اٹھایا گیا ایک درست قدم !
  2. الف نظامی

    لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم

    گزشتہ چھ سال کے دوران ایک بھی پٹواری بھرتی نہیں کیا گیا کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ 2014 ء تک مکمل کرلیا جائے گا بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اراضی کمپیوٹرائز کرنے کے لئے ماہرین کا تقرر میرٹ پر کیا گیا ۔اراضی کو کمپیوٹرائز کرنے میں چیک اینڈ بیلنس کا نظام وضع کیا جائے گا۔ صوبہ میں لینڈ...
  3. الف نظامی

    لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم

    لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے صوبہ بھر کے عوام اپنی جائیداد کا کمپیوٹرائزڈ اور آن لائن ریکارڈ حاصل کر سکیں گے ،پورے صوبے کے بیشتر اضلاع میں 30جون تک ریکارڈ آن لائن کردیا جائے گا جبکہ مکمل طور پر یہ سسٹم صوبہ بھر میں 30دسمبر تک لاگو کردیا جائے گا۔
  4. الف نظامی

    لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم

    14 اپريل 2014 ترجمان پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بورڈ آف ریونیو کے مطابق پنجاب کی 102تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سنٹرز کے ذریعے عوام الناس کو اجرا فرد ملکیت اور تصدیق انتقالات کی کمپیوٹرائز سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جب کہ رواں سال کے اختتام تک تمام تحصیلوں میں ان خدمات کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا۔...
  5. الف نظامی

    رئیل ٹائم ڈیزیز سرویلینس سسٹم

    اسی طرز پر خیبرپختونخواہ نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے:- خیبر پختونخوا؛ سکولوں کی نگرانی کا مربوط نظام
  6. الف نظامی

    خیبر پختونخوا؛ سکولوں کی نگرانی کا مربوط نظام

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں سمارٹ فونز کے ذریعے اساتذہ ، طلباء اور طالبات کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے صوبے میں" انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ" یا آزاد نگراں ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
  7. الف نظامی

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    بہت خوب۔ بظاہر اس مسجد کا طرزِ تعمیر بادشاہی مسجد لاہور کی طرح نظر آتا ہے۔
  8. الف نظامی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    16 اپریل 2014 حکومت نے نندی پور کا منصوبہ 6 ماہ میں بحال کیا ہے اور اس منصوبے سے اگلے ماہ بجلی کی مرحلہ وار پیداوار کا آغاز ہوگا۔ آج میں بڑی محبت سے دعوت دیتا ہوں کہ نندی پور پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں اور ان شااللہ اگلے ماہ جب یہ منصوبہ بجلی کی پیداوار کا آغاز کرے گا تو میں انہیں تقریب میں آنے...
  9. الف نظامی

    ارمان فونٹ

    جزاک اللہ ۔ بہت نوازش!
  10. الف نظامی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    Jul 17, 2013 تین برس سے کراچی پورٹ ٹرسٹ پر پڑی نندی پور پاور پراجیکٹ کی مشینری کی ترسیل شروع ہو گئی ہے، مشینری پر ڈیمرج اور ٹیکسز کی مد میں ایک ارب روپے واجب الادا تھے جن میں سے 50کروڑ ادا کر دیئے گئے ہیں جس کے بعد گزشتہ روز مشینری کی پہلی کھیپ پورٹ سے نندی پور روانہ کر دی گئی ہے۔ پراجیکٹ کے...
  11. الف نظامی

    ماحول دوست سولر رکشہ؛ پاکستانی طالب علم کی کاوش

    کراچی کے ایک نوجوان طالب علم نے ایک ایسا رکشہ تیار کیا ہے جو سولر انرجی سے چلتا ہے اور انتہائی ماحول دوست ہونے کے علاوہ سفری لاگت میں بھی انتہائی کم ہے۔ کراچی کی اقراء یونیورسٹی میں الیکڑانکس ڈپارٹمنٹ کے طالبعلم راشد عالم کا تعلق اس نوجوان طبقے سے ہے جو اپنی ذہانت کے بل بوتے پر ملک میں...
  12. الف نظامی

    توانائی کے متبادل وسائل وقت کی اہم ضرورت ہے، فاروق ستار

    کراچی: متبادل انرجی ایجوکیشن ماڈل پارک نارتھ ناظم آباد زون میںمہمان خصوصی حق پرست رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے متبادل وسائل اور ان کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے اور بلدیہ وسطی نے نجی اداروں کے اشتراک سے آلٹر نیٹ انرجی ایجو کیشن ما ڈل پارک میں...
  13. الف نظامی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    20 مارچ 2014 وزیراعلیٰ نے کہاکہ پنجاب حکومت نے بہاولپور میں قائد اعظم سولر پا رک کے منصوبے کا آغاز کر کے سولر پاور میں لیڈ لی ہے -پنجاب حکومت قائد اعظم سولر پارک میں 100میگا واٹ کا سولر پاور پلانٹ لگا رہی ہے جس سے اس سال کے آ خر تک بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔
  14. الف نظامی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    تربیلا ایکسٹینشن فور منصوبہ نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن مانسہرہ میں870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے کا معاہدہ داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ 7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن لینڈ...
  15. الف نظامی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    متعلقہ:- مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz
  16. الف نظامی

    سرکاری اداروں میں گھپلا کرنیوالوں نشان عبرت بنا دیا جائے ،شہباز شریف

    وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ سرکاری اداروں میں گھپلا کرنے والوں کیلئے معافی نہیں ،انہیں عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بات مظفرگڑھ میں پاک ترک اسپتال کے دورے کے موقع پر کہی ،ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی طرف سے بنائے گئے اس اسپتال کے معیار سے وہ بے حد متاثر ہوئے ہیں...
  17. الف نظامی

    مناجات

    تِرے در پر جُھکا کر سر تِرا بندہ تجھے مانگے! سبحان اللہ!
Top