نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حفیظ تائب اے سرورِ دیںً نور ہے یکسر تری سیرت

    سبحان اللہ! شعر اُس کے نہ کیوں ہوں نظر افروز و دلآویز تائب کے خیالوں کا ہے محور تری سیرت
  2. الف نظامی

    حفیظ تائب یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے

    یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے فتنوں کی دوپہر میں سکوں کی ردا ملے حسان کا شکوہِ بیاں مجھ کو ہو عطا تائیدِ جبرئیل بوقتِ ثنا ملے بوصیریء عظیم کا ہوں میں بھی مقتدی بیماری ءالم سے مجھے بھی شفا ملے جامی کا جذب ، لہجہ قدسی نصیب ہو سعدی کا صدقہ شعر کو اذنِ بقا ملے آئے قضا شہیدی ء خوش بخت کی...
  3. الف نظامی

    حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

    شکریہ نایاب صاحب، تصحیح کر دی ہے۔ بہت نوازش! بہت نوازش!
  4. الف نظامی

    حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

    یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا میرا جہانِ فکر و نظر جگمگا گیا خلقِ عظیم و اسوہ ء کامل حضورﷺ کا آدابِ زیست سارے جہاں کو سکھا گیا اس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہ ء بہار وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا انوارِ حق سے جس نے بھرا دامنِ حیات جو نکہتِ وفا سے زمانے بسا گیا کتنا بڑا کرم ہے کہ تائب سا بے...
Top