نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاکستان میں انرجی مکس؛energy mix

    4 جولائی 2013 15 سال پہلے 75 فیصد انرجی مکس سستے ایندھن پر مشتمل تھا جبکہ 25 فیصد مہنگے ایندھن پر تھا جبکہ اب یہ مکمل طور پر تبدیل ہو کر 25 فیصد سستے ایندھن پر اور 75 فیصد فرنس آئل پر آ چکا ہے۔ 2 جنوری 2014 حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے تیل پر انحصارکم کرتے ہوئے مستقبل میں...
  2. الف نظامی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین جن کے لیے بجلی کا ٹیرف کم ہے۔
  3. الف نظامی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    پاکستان میں انرجی مکس کا زیادہ حصہ تھرمل یعنی آئل سے بجلی بنانے کا ہے۔ اور تیل سے مہنگی بجلی بنا کر عوام کو قدرے کم نرخ پر فراہم کرنے سے رواں مالی سال اب تک حکومت 190 ارب روپے کی سبسڈی برداشت کرچکی ہے ،یعنی خود مہنگی بجلی بنا کر عوام کو سستے نرخوں پر دے رہی ہے۔ جب تک پن بجلی اور متبادل توانائی...
  4. الف نظامی

    32 ہزار میگاواٹ پن بجلی کے 29 منصوبے 7 سال میں مکمل ہوں گے، واپڈا

    پاکستان میں ڈی سلٹنگ پر کام ہو رہا ہے ۔ تھری گورجز کے حوالے سے 7/7/2010 بیجنگ…چین کی تھری گورجز کارپوریشن پاکستان میں پن بجلی کے دو منصوبوں میں 10ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی، گلگت بلتستان میں بونجی کے مقام پر 7ہزار میگاواٹ جبکہ کوہالا کے مقام پر 1200میگا واٹ کے ڈیم تعمیرکیے جائیں...
  5. الف نظامی

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    سلام اس پر کہ جو مطلوب و مقصودِ خدا ٹھہرا سلام اس پر کہ جو ٹوٹے دلوں کا آسرا ٹھہرا حافظ لدھیانوی
  6. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    ملک کے مجموعی قرضے کی موجود ہ صورتِ حال:- 59.19 بلین ڈالر یا 5.804 ٹریلین روپے یا 5804 ارب روپے
  7. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    13 جون 2013 ملک کا مجموعی قرضہ 31 مارچ 2008ءکو 5602 ارب روپے تھا جس کی متوقع مقدار 30 جون 2013ءکو 14284 ارب روپے ہو گی۔ اس کا مطلب ہے کہ اس دوران مجموعی قرضے میں اڑھائی گنا اضافہ (255 فیصد) ہوا اور اگر ہم مجموعی قرضے کو مجموعی قومی آمدنی کے تناسب سے بھی دیکھیں تو آغاز کار میں یہ تناسب 52.6 فیصد...
  8. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے حکومت کوسفارش کی ہے کہ مزید غیرملکی قرضے نہ لیے جائیں اورکہاکہ حکومت جتنے غیرملکی قرضے لے گی عالمی مالیاتی اداروں کاہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت اتنی ہی زیادہ بڑھے گی۔
  9. الف نظامی

    توانائی؛ پاکستان کے تناظر میں

    "بلوں کی عدم ادائیگی میں پشاور ، فاٹا ریجن، حیدر آباد ، سکھر اور کوئٹہ سب سے آگے ہیں۔ دوسری طرف بل ادا کرنے میں جن شہروں کے صارفین نے زیادہ احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ان میں لاہور، ملتان ، فیصل آباد، اسلام آباد ، راولپنڈی اور گوجرانوالا شامل ہیں" صفحہ 41
  10. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    مالی سال 2013ء ؛ پاکستان کا سرکاری قرضہ ابھی تک جی ڈی پی کا 63.3 فیصد ہے جو مالیاتی ذمہ داری اور تحدیدِ قرضہ ایکٹ2005 ء (فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ) کے تحت 60 فیصد کی بالائی حد سے زیادہ ہے۔
  11. الف نظامی

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی

    فرانس کا پاکستان کو پن بجلی منصوبوں کے لئے 61 ملین یوروکا عطیہ الائی خواڑ پن بجلی منصوبہ
  12. الف نظامی

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    معلوم نہیں یہ "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ" اردو میں ترجمہ شدہ ہے یا نہیں؟
  13. الف نظامی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ کمی کردی ہے، قیمت میں کمی مارچ کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور اس کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے...
Top