نظر کی کمزوری ہے یا پھر نیا نظر ہوگا ۔۔یہ راستہ عمران خان اور عمران کے حواریوں کا ہے۔۔:)
جیو اور جیو کے ہمنوا عمران خان بقول فضل الرحمٰن کے یہودی ایجنٹ ۔۔ان کا راستہ اوپر بتایا گیا ہے۔۔:)
نیٹو سپلائی جہاں سے گزرتی ہے وہاں سے گزرنے کی اجازت دینا صوبائی حکومت کا معاملہ ہے۔۔صوبائی خودمختاری کے تحت۔
لیکن پتا نہیں لوگوں کو ہاتھی کے دو مختلف دانت کیوں نظر نہیں آتے۔ وہ دونوں دانتوں کو خودساختہ طور پر ایک ہی سمجھنا چاہتے ہیں۔۔جبکہ انہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور...
ٹیلی پیتھی جانتا ہوں۔۔ٹی سے لکھتے ہیں انگریزی میں اور اردو، پنجابی میں ٹ سے اور سندھی میں ت کے دو نقطے کے نیچے ایک نقطہ لگا کر لکھتے ہیں۔۔
آپ جو یہ سوچ رہے ہیں کہ مجھے آپ کی سوچوں تک رسائی ہے یہ بھی آپ غلط سوچ رہے ہیں۔۔
پرمزاح کی ریٹینگ اس وجہ سے دی ہے کہ مجھے حیرت ہوئی کہ وہ لوگ جنہیں ہر وقت الطاف حسین اور کراچی کے بارے میں خولیہ لگا رہتا ہے وہ کس طرح ایم کیو ایم کے بارے میں اچھی خبر شائع کرسکتے ہیں جبکہ انہیں تو کراچی کی ہر اچھی خبر میں بھی بیکٹریا نکالنے کی عادت ہے۔۔
ایک طرف عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت
اس لیئے کہتے ہیں کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت
تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی حمایت اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
اسپیکر خیبر پختون خوا کے دو عہدوں کیخلاف تحریک التواء جمع
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی نے اسپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک التواء ایڈیشنل سیکرٹری...
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرون گرانے کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈالتے ہیں لیکن نیٹو سپلائی تو خیبرپختونخواہ سے جاری ہے جہاں ان کی حکومت ہے وہ اسے کیوں نہیں رکواتے۔ ایبٹ آباد آپریشن میں امریکہ کو حکومتی سطح پر حمایت حاصل تھی کیونکہ اس طرح کا آپریشن اپنوں کی حمایت کے بغیر ممکن...