اپنی تو پہچان یہی تھی اس پہچان سے پہلے بھی
پاکستان کے شہری تھے ہم پاکستان سے پہلے بھی
(سید حیدر عباس رضوی )
اللہ رب العزت جناب الطاف حسین بھائی کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان افروز لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ ان کو ہر مشکلات سے خیرت و عافیت اور کامیابی کے ساتھ نبردآزما ہونے کی صلاحیت عطا فرمائے۔...