زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
چلیے پھر آپ سٹّہ، میرا مطلب ہے کہ میچ دیکھیے۔ ہم اپنے کام کریں۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #49
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
نہیں مجھے! اور دیگر محفلین کو۔ :)
محمداحمد
Post #47
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
بڑے جلالی قسم کے بابا لگتے ہیں آپ۔۔۔! :) اللہ بچائے۔
محمداحمد
Post #45
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
ارے ایک بار عمران کو بھی بنا دیں وزیرِ اعظم پھر توبہ کر لیجے گا۔ بے چارہ کب سے انتظار میں ہے۔ :)
محمداحمد
Post #43
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
لیکن آپ کے کس کام کی؟ محفل پر ہم لوگوں کو مرعوب کیا جا سکتا ہے۔ :) ویسے سیاسی ٹپس کہاں سے ملتی تھیں آپ کو۔ اُن میں کافی جان ہوا کرتی تھی۔ :)
محمداحمد
Post #41
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
آپ کی خاص دلچسپی کا موضوع لگتا ہے یہ؟ :)
محمداحمد
Post #39
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
ہم نے یوں پڑھا: ایک سٹے باز دوست غریب بن گیا ہے۔ اور یہ رہا جواب: یقیناً آپ کی ٹپس پر کھیلتا ہوگا؟ :)
محمداحمد
Post #38
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
یہ جملہ پڑھ کر تو سٹے بازوں سے ہمدردی سی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #35
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
ویسے آپ سٹے کی لڑیوں میں باقاعدہ حاضری دیا کرتے ہیں اس کی کوئی خاص وجہ؟ :)
محمداحمد
Post #34
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
اچھا۔۔۔! یعنی آپ کا کہنا یہ ہے کہ دراصل ٹورنامنٹ کے اسپانسرز ہی اس سٹے کے کھیل کے پیچھے بھی ہیں۔
محمداحمد
Post #31
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
ویسے کیا سٹے کی روک تھام ہو سکتی ہے۔ اور وہ کیا اقدامات ہیں جو اس سلسلے میں کیے جانے چاہیے؟
محمداحمد
Post #29
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ
ٹپ دینے کا شکریہ لیکن ہمارے کسی کام کی نہیں ہے۔ :) آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟ :)
محمداحمد
Post #27
فروری 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس
اگر یہ صاحب پاکستان آہی گئے تھے تو اُنہیں چاہیے تھا کہ بچوں کے لئے کسی پاکستانی قسم کے اسکول کا انتخاب کرتے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اب پاکستان میں رہ کر بھی ثقافتی یلغار سے بچنا آسان نہیں رہا ہے۔
محمداحمد
Post #15
فروری 15، 2017
فورم:
ہمارا معاشرہ
الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
ویسے ہمارا فوکس تو درمیان والی بحر پر ہی تھا۔ تاہم ہمارا فوکس بحر پر کم ہی ہوتا ہے۔ :) اب کبھی فرصت سے بیٹھ کر اس کی چُولیں بٹھائیں گے۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #31
فروری 15، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
:) بحروں کے بارے میں کچھ اشارہ تو ریحان صاحب نے بھی دیا ہے۔ آپ ذرا بتائیے کہ کہاں گڑبڑ ہوئی ہے؟
محمداحمد
Post #27
فروری 15، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
ہاہاہاہاہا۔۔۔! لکھا ہے اُن نے سارا ہی دیوان الل ٹپ :)
محمداحمد
Post #25
فروری 15، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
واہ۔۔۔!
واہ۔۔۔!
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 15، 2017
الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
نوازش :) خود ہم نے بھی۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #22
فروری 15، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
آداب عرض ہے۔ :)
محمداحمد
Post #21
فروری 15، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
:) شکریہ ریحان صاحب!
محمداحمد
Post #20
فروری 15، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top