کراچی کا حال سب سے خراب ہے سو اُنہیں سپورٹ کی زیادہ ضرورت ہے۔ :)
یوں تو ہم خود بھی کراچی کو سپورٹ نہیں کر رہے تھے لیکن اب کچھ ان کے ساتھ آنسو بہانے کا سوچ رہے ہیں۔ :)
ظہیر بھائی !
یوں تو آپ کا سارا کلام ہی خوبصورت ہوا کرتا ہے لیکن یہ غزل اپنی نغمگی اور خوش زبانی میں اپنی مثال آپ ہے۔
ماشاءاللہ۔
ڈھیروں ڈھیر داد و مبارکباد قبول کیجے۔
اللہ شاد آباد رکھے آپ کو۔ :)