نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تلاشِ مسرت

    بہت خوبصورت تحریر راحیل بھائی! کتنے مشکل فلسفے آپ کتنے آسانی سے سمجھا دیتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔ شاد آباد رہیے۔
  2. محمداحمد

    رومانوی خیال

    ہاہاہاہا۔۔۔! یعنی آپ تائب ہو گئے۔ :) شاعر تو خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہی ہیں نا۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد صاحب کے اٹھارہ ہزار مراسلات

    اللہ آپ احباب کا حسنِ ظن سلامت رکھے۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔!!!
  4. محمداحمد

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    یعنی گڑ کھائیں اور گلگلوں سے پرہیز :)
  5. محمداحمد

    الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عاطف بھائی! اب یہ نہ جانے ردیف کا قصور تھا یا ہمارے تساہلِ عارفانہ کا کہ غزل بُری طرح سے الل ٹپ ہو گئی تھی۔ :) بھلا ہو ریحان بھائی کا اور استادِ محترم کا کہ جنہوں نے ہمیں جگایا ورنہ ہمیں بالکل ہوش نہیں تھا۔ :)
  6. محمداحمد

    الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ آپ تمام احباب کا۔ ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    دل موئے دا دارُو کوئی نہ ہُٹّے کر دوائیاں

    بہت خوب راحیل بھائی!
  8. محمداحمد

    سیاست میں آئیے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! درست فرمایا آپ نے لئیق بھائی!
  9. محمداحمد

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    خوش آمدید! نہیں چاہیں گے تو جناب اور محفلین کے بیچ اجنبیت کی دیوار حائل رہے گی۔
  10. محمداحمد

    گناہ کی نحوست، اور شر

    آمین۔۔۔!
  11. محمداحمد

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    آپ کی بات درست کہ پاکستان میں ایسا سمجھا جاتا ہے اور کچھ زیادہ ہی سمجھا جاتا ہے ۔تاہم یہ سب باتیں بالکل بے بنیاد بھی نہیں ہیں۔ ہمارے ہاں سے جب کوئی شخص کمانے کی غرض سے باہر جاتا ہے تو عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تو وہاں بالغ ہو کر پہنچا تھا اور اُسے اس بات کا شعور تھا کہ وہ اس معاشرے کا کتنا...
  12. محمداحمد

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    پاکستان میں برطانوی نظامِ تعلیم کے تحت چلنے والے اسکولز اور سرکاری اسکولز کے علاوہ بھی بہت سارے ادارے ہیں۔
  13. محمداحمد

    سیاست میں آئیے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اور یہ 'بونس' جون ایلیا سے معذرت کے ساتھ سٹّے بازوں کی سٹّے بازی سے ملک بدنام تو نہیں ہوگا ہاں بھگا دو مگر یہ بتلا دو ۔۔۔ اُن کو آرام تو نہیں ہوگا
  14. محمداحمد

    سیاست میں آئیے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    سیاست میں آئیے محمد احمد کس نے کہا تھا کھیل سے ہی کھیل جائیے اور کھیل کے وقار کو بٹّا لگائیے اتنا ہی گر جو پیسہ کمانے کا شوق ہے چھوڑیں یہ کھیل ویل سیاست میں آئیے
  15. محمداحمد

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    بہت شکریہ غزنوی صاحب اس محبت کے لئے۔ دعا ہے کہ اللہ اس دعا کو ہمارے حق میں، آپ کے حق میں اور باقی تمام محفلین کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین۔
  16. محمداحمد

    الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہم نے غزل کی تدوین کرکے اس الل ٹپ غزل کو کچھ باترتیب کرنے کی کوشش کی ہے۔ :) :) :) اُمید ہے کہ اب غزل زیادہ الل ٹپ نہیں رہی ہوگی۔ :)
  17. محمداحمد

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    صدیاں گزر گئی ہیں۔ معاشرے کا خلوص وغیرہ بتاتے ہیں کہ آئندہ بھی کئی صدیاں ایسے ہی گزریں گی۔
  18. محمداحمد

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    آپ بھی خوش رہیے۔ ویسے اسلام آباد وفاق کی جماعت نہیں ہے، صرف نام ہے۔ :)
Top