نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اے ایمان والو! تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو۔ قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے گناه دور کر دے...

    اے ایمان والو! تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو۔ قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے گناه دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے ۔۔۔۔۔
  2. محمداحمد

    سیاست سے متعلق شاعری

    ظلم کو ضیاء،صر صر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گہر، دیوار کو در، کرگس کو ہما کیا لکھنا حبیب جالب
  3. محمداحمد

    سیاست سے متعلق شاعری

    ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے حبیب جالب
  4. محمداحمد

    سیاست سے متعلق شاعری

    یہ تو دلی کے شریف ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    عربی ضروری ہے

    زبانیں بڑے ہی غیر محسوس طریقے سے نمو پذیر اور رائج ہوتی ہیں، انہیں زبردستی نہیں ٹھونسا جا سکتا۔ بہتر یہی ہے کہ انہیں زبانوں میں لوگوں کا شعور اُجاگر کرنے کی کوشش کی جائے جو لوگ پہلے سے جانتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    عربی ضروری ہے

    دراصل ضرورت تو پاکستان میں شعور پیدا کرنے کی ہے اس سلسلے میں کام ہونا چاہیے۔ اور اس کے لئے بہترین یہی ہے کہ اُن تک اُن کی زبان یعنی اردو یا دیگر علاقائی زبانوں کے ذریعے رسائی حاصل کی جائے۔ اردو پچھلے 70 سالوں سے نہیں اپنائی جا سکی یہ بات صرف سرکاری معاملات تک ہے۔ آج اگر آپ پاکستانی ذرائع ابلاغ...
  7. محمداحمد

    عربی ضروری ہے

    لوگوں کو تو اردو میں بھی زیادہ اسلامی باتیں ہضم نہیں ہوتیں۔ عربی کیوں کر سیکھنے لگے بھلا۔
  8. محمداحمد

    عربی ضروری ہے

    جی اُنہی کی طرف ہے جو مسلمان نہیں ہیں اُن کا فی صدی تناسب جو بھی ہو۔ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن ہم نے بوجھ کا ذکر موجودہ تجویز پر کیا ہے نہ کہ پہلے سے رائج تعلیمی نظام میں موجود عربی تعلیم پر۔ مزید یہ کہ یہ بات ہر شخص کے لئے مختلف ہو سکتی ہے یعنی اگر وہ لڑکا لسانیات میں دلچسپی رکھتا ہو تو...
  9. محمداحمد

    عربی ضروری ہے

    اگر آپ عربی کو قومی زبان بنانے کی فرمائش نہیں کرتے تو یہ دھاگہ سنجیدہ نوعیت کا اچھا موضوع ہوتا۔ زبانوں کا الگ الگ ہونا اللہ کی طرف سے ہے اور اس میں کوئی بُری بات نہیں ہے تاہم ایک عام انسان کے لئے دو یا دو سے زائد زبانیں سیکھ لینا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔ سو جہاں توجہ دینے کی ضرورت ہے وہاں...
  10. محمداحمد

    عربی ضروری ہے

    مسلمانوں کے لئے عربی واقعی بہت ضروری ہے۔ جو مسلمان نہیں ہیں اُن کے لئے تو بوجھ ہی ہے۔ مسلمانوں کا عربی سمجھنا چاہیے کہ وہ قران میں کیا پڑھ رہے ہیں، نماز میں کیا کہہ رہے ہیں دعاؤں میں کیا مانگ رہے ہیں۔ رہی بات یہ عربی زبان کو قومی زبان بنا دیا جائے تو یہ ممکن نہیں ہے۔ قومی زبان اردو ہی ٹھیک...
  11. محمداحمد

    بلاشبہ

    بلاشبہ
  12. محمداحمد

    کارکردگی کے تسلسل پر مکی آرتھر کو سلام...!

    کارکردگی کے تسلسل پر مکی آرتھر کو سلام...!
  13. محمداحمد

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    نظر کھا گئی دشمنوں کی غریب کو. :)
  14. محمداحمد

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    نیکیاں الگ سے بھی کی جا سکتی ہیں. :)
  15. محمداحمد

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    دعائیں رنگ لا رہی ہیں. :)
  16. محمداحمد

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہو جائیں. آخرت میں بھی اچھا ہی رہے گا معاملہ اللہ نے چاہا تو.
  17. محمداحمد

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    چلیے کوئی نہیں :) آپ دعا کریں کہ کراچی جیت جائے. :)
  18. محمداحمد

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    اس کا استعمال انگریزی میں ہی ہوا کرتا ہے۔ :)
Top