لیکن اسمِ صارف بتانے کے لئے آٹھ دس سال لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس زیادہ چلت پھرت والی لڑیوں کے ایک دو چکر ہی کافی ہیں۔ :) :) :)
ویسے ہم سمجھ رہے تھے کہ اس ہلکی پھلکی گفتگو کہ دوران شکیل صاحب دس نام جمع کر لیں گے لیکن شاید وہ آف لائن ہو گئے ہیں یا پھر مصروف۔ :)