واہ واہ واہ!
ماشاءاللہ ۔۔۔! غالب کی پیچدار نثر کو کیا خوب نظم کیا ہے اپ نے۔ لطف آگیا۔ یقیناً اس نثر کو نظم میں ڈھالنا آسان ہرگز نہ ہوگا۔
بہت بہت مبارکباد اور داد قبول کیجے محترم خلیل الرحمٰن بھائی!
ہمیشہ شاد آباد رہیے۔ :)
کہتے ہیں کہ انسان جہاں رہے ایسے اچھے کام کرے کہ اُسے ہمیشہ یاد کیا جائے۔ :)
ایسے ہی اچھے کام کرنے والے ہمارے پیارے دوست تجمل حسین ہیں جو محفل میں سرگوشیاں کرنے کا طریقہ سکھا گئے ہیں اور خود لمبی چھٹیوں پر ہیں۔ آج جب غزنوی صاحب نے سرگوشی کا طریقہ پوچھا تو ہمیں خیال آیا کہ محفل میں کہیں نہ کہیں...