کتنا؟
بہت ہی کم۔ :)
گذشتہ ایک ماہ سے تو خاموش ہی تھے تقریباً۔ البتہ یہ اتفاق ہے کہ ہم بولنے لگے تو مراسلہ میٹر کے بہت سارے ڈجٹس بہ یک وقت سرک گئے بلکہ کھسک گئے۔ :) :) :)
بہت بہت شکریہ عبدالقیوم بھائی!
گو کہ ہر ایک ہزار پوسٹ کے بعد مبارکبادیں وصول کرنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن آپ احباب کی محبتوں کے آگے ہار جاتے ہیں۔ :)
شاد آباد رہیے۔ :)