نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بارش ہوُکراچی اُتنا حسین ہوجاتا ہے پچھلے پہر وہ رات کو اُس کے ہنسنے کا انداز روح کو بھائے جیسے سوکھی مٹّی کو برسات
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا بہت خوبصورت موسم ہوگیا ہے تیسری مرتبہ چائے پینے کا دل کر رہا ہے ۔ ابھی بناتے کراچی بالکل۔ اسلام آباد جیسا ہوگیا ہے ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  3. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یہ قرآن مبیں جو مشعل رشد و ہدايت ہے اسے محفوظ ركھنا تا ابد تيرى ضمانت ہے ترى مدحت سرائى ميں كروں يہ كيسے ممكن ہے؟ ترى مرہونِ منت اے خدا ميرى ذہانت ہے احمدعلی برقى اعظمى
  4. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہے تو ہی قادر مطلق! تو ہی مختار یا اللہ ہے تو موجود! ہے برحق تری سرکار یا اللہ مولانا داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ
  5. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    اللہ سے قربتِ سلطان مدینہ فیضانِ کرم رحمتِ سلطان مدینہ محبوبِ خدا فخرِ رسل سرور دیں ہیں اے صل علی عظمتِ سلطانِ مدینہ قرآن میں خود ہے خدا ثنا خوانِ محمد اب کیا ہو بیاں رفعتِ سلطانِ مدینہ یہ شمس و قمر تابع فرمانِ نبی ہیں یہ شان ہے یہ شوکتِ سلطانِ مدینہ اُن کے قدِ زیبا کا تو سایہ ہی...
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ادب سے آئے جبریل امیں صد احترام آئے نبی کے پاس جب اللہ کا لےکر پیام آے محمدﷺ سر سے پا تک مظہرِ نورِ الٰہی ہیں جمالِ حق نما بن کر یہ نبیوں کے امام آئے زمانہ جگمگا اٹھا ضیائے حسنِ رحمت سے جہانِ کفر و ظلمت میں وہ جب ماہِ تمام آئے شبِ اسرا محمد مصطفیٰﷺجب عرش پر پہنچے شفیعِ روزِ محشر پہ درود...
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    برس رہی ہے خدا کی رحمت درِ عطا و کرم کھلا ہے زمیں ہے عرشِ بریں یہاں کی جمالِ وارث خدا نما ہے خیالِ جنت تمہیں مبارک کہ میں ہوں محوِ جمالِ وارث تلاشِ دیر وحرم نہیں ہے صنم کدہ مجھ کو مل گیا ہے حسین یکتا جمیل یکتا کہ میں نے تجھ سا تجھی کو دیکھا یہ شیفتہ ہے فریفتہ ہے ازل سے دل تیرا مبتلا ہے...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دین و دنیا کی لیے خیروبرکت عطا فرمائے رب کریم ہم سب کو السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں
  9. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    میں تو تجھے یہ بتانا چاہ رہی تھی کہ میں نے آج تیرے گھر والے کو اپنی کار میں ایک لڑکی کو بٹھا کر جاتے دیکھا ہے۔ میرے میسیج کے جاتے ہی اس کی کال آگئی، میں نے نظر انداز کیا۔ اگلے آدھے گھنٹے میں اس کی 21 سے زیادہ کالیں آ چکی تھیں۔ میرے فون نہ اٹھانے پر اس نے مجھے لگاتار 3 میسیج کیئے جس میں اس نے...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ ذرہ کائینات کا توحید الٰہی کی گواہی دیتا نظر آتا ہے ۔۔۔ عقیدۂ توحید اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک رکن ہے۔ اس کے تقاضوں کے مطابق انسان کا یہ عقیدہ ہونا چاہئے کہ اللہ تبارک و تعالی ایک ہے اور وہ ذات، اسماء اور صفات میں بھی منفرد اور بے نظیر ہے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات یہ تھی کہ انتہائی منکسر المزاج بھی تھے بال برابر تکبر نہیں تھا اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کو فوراً یاد آیا شاہ صاحب کا !!!!ہمارے کالج آنا اور خطاب کرنا عیدِ میلاد النبی ﷺ سے ۔۔۔
  13. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کوئی مثل مصطفیٰ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا اُنھیں (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) خلق کر کےنازاں ہوا خود ہی دست قدرت کوئی شاہکار ایسا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا کسی وہم نےصدا دی کوئی آپ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ...
  14. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    تھی پشتِ وقت بارِ الم سے چُھکی ہوئی ارض و سما کی سانس تھی گویا رُکی ہوئی فہرست میں ایک نام تھا جو سب سے جلی تھا مُژدہ ہو کہ وہ نام حسین ؑ اِبنِ علیؑ تھا جوش ملیح آبادی
  15. سیما علی

    آج کی آیت

    سورة القصص - آیت 24 فَسَقَىٰ لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّىٰ إِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب چنانچہ موسیٰ نے ان عورتوں کی بکریوں کو پانی پلا دیا۔ پھر ایک سائے دار جگہ پر جا [٣٣] بیٹھے اور کہا : ''میرے...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کی نعمت کی قدر کیجیے اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمتیں لامحدود ہیں، ان میں کثرت اُن نعمتوں کی ہے جو بن مانگے ہی اللہ نے عطا فرمائی ہیں۔ حدیث ِمبارکہ ہے ’’دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ دھوکے میں ہیں: ایک صحت، دوسری فراغت۔‘‘ وقت کی تقسیم کا قدرتی فارمولا جو ہمیں عطا کیا گیا وہ رات کو...
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر ضروری ہے اصل میں ان ساری منفی اور سنی سنائی باتوں کی تشہیر !!! جو باقاعدہ اسی طرح کی جاتی ہے جس طرح کوئی پروپیگنڈا مہم چلائی جاتی ہے۔ اس مہم میں آپ، ہم سب شعوری، لاشعوری طور پر شامل ہوتے اور اسے بڑھاوا دیتے ہیں۔ جی ہاں، واقعی ایسا ہوتا ہے۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فطری اور تہذیبی طور پر ہم خیر پسند لوگ ہیں۔ اچھے برے لوگ ہر معاشرے میں ہوتے ہیں، ہمارے معاشرے میں بھی ہوں گے، لیکن برائی کا تناسب ہمارے یہاں اب بھی کم ہے اور آگے چل کر مزید کم ہوجائے گا، ان شاء اللہ۔ ہمارا مسئلہ معاشرتی خرابیاں اور مسائل تو بے شک ہیں، لیکن ان سے بھی زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائدے قرینے کا یہ وہی معاشرہ ہے جس نے اپنے زندہ، بیدار، حساس اور باضمیر ہونے کا ثبوت بار بار اور سو طرح پیش کیا ہے۔ یہ وہی معاشرہ ہے ناں، جس نے اپنی مدد آپ کے تحت چیریٹی کے بڑے بڑے ادارے بنانے میں دل کھول کر حصہ لیا ہے۔ یہ حصہ صرف امیر لوگوں نے نہیں لیا، بلکہ ہر طبقے کے افراد نے اپنی بساط کے...
Top