ہمارے متعلقہ حکام کو چاہیے کہ مندرجہ ذیل کام کریں تاکہ مسائل کو حل کرنے کی طرف جایا جا سکے۔
1۔ تعمیرات کے وقت نکاسی آب کا خاص خیال رکھا جائے۔
2۔ تعمیراتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے یا طوالت کا شکار نہ کیا جائے تاکہ کھدائی کی گئی جگہ دیگر مسائل کو جنم نہ دے۔
3۔ بارش کے پانی کو زیادہ سے زیادہ...