ہمارا کوئی سا بھی سماجی مرتبہ ہو یا ہم کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں۔ دوسرو ں پر تنقید کرتے وقت ہمیشہ جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہیں جو کسی طرح بھی مناسب اور کسی مہذب معاشرے کے شایانِ شان نہیں۔
اگر آپ کسی کے کسی برُے فعل کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو اس میں موجود نقائص کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ...