علمی، ادبی، لسانی اور تعلیمی جدوجہد کے بارے میں جیسا کہ سب جانتے ہیں وہ سراپا اُردو اور اُردو ادب کی ایک نادر اور منفرد شخصیت تھے
بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق ؒ کا لگایا گیا پودا ”اُردو کالج‘‘ ان کی وفات کے بعدمحترم جمیل الدین عالی مرحوم و دیگر کی شب و روز مخلصانہ انتھک عملی کاوشوں کی بدولت...