راولپنڈی شہر جس مقام پر واقع ہے یہ خطہ قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے۔
قدیم دور سے ہی شہر دریاؤں یا سمندروں کے کنارے آباد ہوتے چلے آرہے ہیں۔ آج کا راولپنڈی اتنا پھیل چکا ہے کہ دریائے سواں، کورنگ اور نالہ لئی سب کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ دریائے سواں کی تاریخ لاکھوں سال قدیم بیان کی جاتی ہے۔ ایک...