نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    بالکل ایسا ہی ہے خدا کی بستی ناول کب لکھا گیا اور کب پی ٹی وئی نے پیش کیا ۔۔معاشرے کی کس کس بُرائی کی نشاندہی نہ کی گئی ڈرامہ میں مگر کس خوبصورتی کے ساتھ کیا دور تھا ہم نے دوبارہ پیش کیا جانے والا ڈرامہ دیکھا کس خوش اسلوبی سے ہماری سوسائیٹی کے تاریک ترین پہلو کس symbolic طریقے سے دیکھائے گئے...
  2. سیما علی

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    کاش انسان ہی بن جائیں تو دنیا کچھ تو بہتر ہوجائے ؀ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
  3. سیما علی

    زمل و دثار

    سورة المدثر - آیت 1 يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب اے (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) !) جو کمبل اوڑھے سو رہے ہو تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد تفسیر وتشریح۔ (١) یہ سورۃ بھی مکی ہے اور اس کی پہلی سات آیات تو مکہ کے بالکل ابتدائی دور...
  4. سیما علی

    زمل و دثار

    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ سوئے منتہا بھی کہاں رُکے سوئے لامکاں وہ چلے نبیﷺ بلغ اللہ بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ تھا سفر زمیں سے عرش کا سبھی کچھ ٹھر گیا فرش کا لگا روح جیسے نکل گئی تیری واپسی توہے زندگی وہ صدائے مرحبا مرحبا یہ پکارتے تھے ملائیکہ...
  5. سیما علی

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    بٹیا انہی سب طور میں سکون ہے !!!!ہمارے پڑوسی ایکٹر ہیں ٹیپو اِنکو جانوروں سے بہت پیار ہے انکے کھانے پینے اور انجیکشن اور دواؤں کا انتظام کرتے ہیں پھر سارے جانور ان سے بہت مانوس ہیں لوگ ان کے اس شوق سے بیحد تنگ اور ہر دم شکایت کرتے ہیں تو ہم اکثر کہتے ہیں کہ بھلا انکے اس شوق سے آپ لوگوں کو کیا...
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    وہ آ گئے ہیں تو زندگی کا نظام آسان ہوگیا ہے انہی کے صدقے میں آدمی آپ اپنی پہچان ہوگیا ہے نہ کوئی کالا رہا نہ گورا، نہ کوئی ادنیٰ رہا نہ اعلیٰ اضافتوں سے بلند و بالا وجودِ انسان ہوگیا ہے جو ان سے منسوب ہو گئی ہے وہ بات ایمان بن گئی ہے جو ان کے ہونٹوں پہ آ گیا ہے، وہ لفظ قرآن ہوگیا ہے برس...
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خدا ہی کو زیبا ہیں سب خوبیاں جو ہے پاک پروردگارِ جہاں قیامت کے دن کا ہے مالک وہی جو دے گا جزا سب کو اعمال کی فقط ہم تجھے پوجتے ہیں خدا تجھی سے مدد مانگتے ہیں سدا دکھا ہم کو یا رب رہِ مستقیم ہمیں راہِ حق پر چلا اے کریم تو ان پاک لوگوں کا رستہ دکھا کہ جن پر سدا فضل تیرا ہوا نہ ان کا ہوا جن...
  8. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے انبیاء پر چھے وجوہات کی بنا پر فضیلت دی گئی ہے: 1- مجھے جوامع الکلم دیے گئے ۔ 2- رعب سے میری مدد کی گئی ۔ 3- مالِ غنیمت کو میرے لیے حلال کیا گیا ۔ 4 - زمین کو میرے لیے نماز کی...
  9. سیما علی

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    بٹیا پنجاب میں تو یہ رواج بہت زیادہ ہے پر بڑے شہروں میں لوگ بڑے ہوگئے ہیں پر دل چھوٹے ہمارے ایک پُرانے پڑوسی ہمیں یاد آگئے انکی بہو ہمارے پاس آتیں چاہے کتنی ہی رات کیوں نہ ہوجاتی بڑے مزے سے کہتیں سیما آپی نجمی آئے ہیں ہم نے بتایا آپی نے کباب بھیجیے تھے !!! تو اتنے مزے کے تھے توسب کھا لیے ہم...
  10. سیما علی

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    انتہائی خوبصورت بات اللہ کرے کہ ہمارے دل ایسے ہی گذار رہیں ۔۔۔ اور لوگوں کی عزتِ نفس نہ مجروح ہونے دیں یہی بہترین انسانیت ہے ۔۔۔۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور پر راہ وفا میں بو دیئے کانٹے کلیم عشق کی وسعت کو مسدود تقاضا کر دیا
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف دیکھا یہ مئے عشق کے سرشاروں کا بے خودی میں بھی تو بیخودؔ نہ کھلا ایک سے ایک اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  13. سیما علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    جیتی رہیے بٹیا اللہ پاک آپکو بھی بہت ڈھیروں خوشیاں و آسانیاں عطا فرمائے آمین
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عافیت و خیر کی دعائیں سب کے لیے ۔۔
  15. سیما علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    جزاک اللہ خیرا کثیرا الشفاء بھائی سلامت رہیے ۔۔۔
  16. سیما علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    وجی بھیا بہت شکریہ ڈھیر ساری دعائیں ۔۔
  17. سیما علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    سلامت رہیے اُستادِ محترم آپکی مبارکباد ہمارے لئے انعام کا درجہ رکھتی ہے۔۔۔ درست کہاآپ نے ہماری بٹیا ایکسپرٹ ہوگئیں ہیں ویڈیو بنانے میں ۔۔۔۔
  18. سیما علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    شکریہ وقار بھائی جیتے رہیے۔۔۔
Top