نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    خوش رہیے شکیل بھائی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید شکیل اورکزئی بھائی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد احمد صاحب کے اٹھارہ ہزار مراسلات

    اردو محفل کے ہردلعزیز شاعر محمد احمد بھائی کو اٹھارہ ہزار مراسلات مبارک ہوں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا تفتہ کے نام

    جزاک اللہ حضرت
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا تفتہ کے نام

    خوش رہیے جناب
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا تفتہ کے نام

    آداب عرض ہے ظہیراحمدظہیر بھائی۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    Love / Romantic Poetry : Hamariweb.com - تلاش
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    تصویریں تو گوگل پر اور رشتے کروانے والیوں کے پاس بہت مل جائیں گی۔ ہمیں بھی اپنی نظم چسپاں کرنے کے لیے ایک عدد تصویر کی تلاش تھی ، گوگل ہی نے ہماری یہ تلاش آسان کردی۔ اگر کسی خاص تصویر کی تلاش ہے تو ہیر کی تکنیک استعمال کیجیے اور بستی بستی قریہ قریہ رانجھے کی صدا لگائیے۔ امید ہے مراد بر آئے گی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    خوش رہیے عبدالقیوم بھائی
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    اسی نظم کو ہمارے بلاگ پر پڑھیے تلاش | خزینہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    آداب عرض ہے شہزاد بھائی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    لیجیے ہم نے خود ہی ایک ٹوٹی پھوٹی کوشش کرڈالی ہے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاش

    تصویر میں مہر نستعلیق ویب فونٹ استعمال کیا گیا ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تم اپنے حسن پہ غزلیں پڑھا کرو بیٹھے

    کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا آیا کتا، کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا امیر خسرو
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    اپنے من میں ڈوب کر۔۔۔ کیا بات ہے۔ خوبصورت
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا تفتہ کے نام

    ایک اور ہوتی تھی، ہند پاکٹ بکس، جن کی کتابیں گاہے بگاہے پاکستان میں بھی دستیاب ہو جاتی تھیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مرزا تفتہ کے نام

    لیجیے آپ کی مجوزہ اصلاح سے سج گئی ہے نظم۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    بدر الفاتح سے ملاقات

    انتہائی خوبصورت احوال۔ ہمیں تو افسوس ہورہا ہے کہ بدرالفاتح بھائی سے مل کر جتنا متاثر ہوسکتے تھے، ہولیے۔ اب ان کے مقابلے میں کبھی ہم سے ملاقات ہوگئی تو شاید شدید مایوسی کے عالم میں چیختے ہوئے جنگل کی جانب نکل جائیں گے راحیل بھائی۔ دنیا یہی دنیا ہے تو کیا یاد رہے گی
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    بدر الفاتح سے ملاقات

    انتہائی خوبصورت احوال۔ ہمیں تو افسوس ہورہا ہے کہ بدرالفاتح بھائی سے مل کر جتنا متاثر ہوسکتے تھے، ہولیے۔ اب ان کے مقابلے میں کبھی ہم سے ملاقات ہوگئی تو شاید شدید مایوسی کے عالم میں چیختے ہوئے جنگل کی جانب نکل جائیں گے راحیل بھائی۔ دنیا یہی دنیا ہے تو کیا یاد رہے گی
Top